اگر تم کسی کو کھو دو جو بہت قریب ہو تمہارے تمہارے دل کے پاس ہو تو تم صبر کرنا دیکھو تم واویلا نہ کرنا تم مومن ہو تم صبر کرنا کیونکہ جو مومن ہوتے ہیں نا ان پر جب مصیبت آتی ہے الَّذِيۡنَ اِذَآ اَصَابَتۡهُمۡ مُّصِيۡبَةٌ ۙ ان لوگوں پر جب کوئی مصیبت واقع مزید پڑھیں
زمرہ: صبر
جس کا رب اس کا سب
سنو ! میرے لوگو ہمارا رب وہ ہے جو سب سے زیادہ مہربان اور خبر گیر ہے جو توبہ کی توفیق بھی دیتا ہے اور پھر توبہ قبول بھی کرتا ہے ہمارا رب وہ ہے جس نے ہمارے قلب کو آب و گل سے آراستہ کیا روح کے خوابیدہ شبستان کو چشم باطن سے آباد مزید پڑھیں
اللہ تعالی ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے
بیشک اللہ تعالی ہی رزق دینے والا اور سب سے بہترین رزاق ہے اور زمین پر جتنے بھی چلنے پھرنے والے ہیں ان سب کی روزیاں اللہ تعالی کے ذمہ ہیں ، اور یقینا کسی لالچی کا لالچ اللہ تعالی کے رزق کو زیادہ نہیں کر سکتا اور نہ ہی کسی نا پسند کرنے والے مزید پڑھیں
وفات کا موقع اور کرنے کے کام
وفات کا موقع اور کرنے کے کام اچھا خاتمہ انسان کی سب سے بڑی خوش قسمتی ہے- جو اللہ سے، اس کی کتاب سے، اس کے دین سے محبت کرتا ہے، اللہ اس کے لیئے سب کے دلوں میں محبت ڈال دیتے ہے- انسان جس عمل پر زندگی میں استقامت اختیار کرتا ہے، عموما اس مزید پڑھیں
اللہ ہم سب کو آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرماۓ
کسی بزرگ نے کہا کہ: “اللہ آپ کو آسانیاں بانٹنےکی توفیق عطا کرے” جواب دیا کہ ہم زکوٰۃ دیتے ہیں ، صدقہ دیتے ہیں ، کام والی کے بچے کو تعلیم دلوا رھے ھیں، ہم تو کافی آسانیاں بانٹتے ھیں جواب ملا ; کسی اداس اور مایوس کے کندھے پے ہاتھ رکھ کے اس کی مزید پڑھیں
بیوی کیسی بہتر ہے؟
زمانہ تیز ہے جلدی سے شادی ہو تو بہتر ہے مگر ہے یہ بھی خواہش بیوی سادی ہو تو بہتر ہے وہ ایسی ہو کہ باتیں اسکی سن کے دل بہلتا ہو مگر غصے میں چپ رہنے کی عادی ہو تو بہتر ہے اسے کھانا بنانے کا ہنر بھی خوب آتا ہو مگر وہ صبر مزید پڑھیں
یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے – علامہ اقبال
بدل کے بھیس پھر آتے ہیں ہر زمانے میں اگرچہ پیر ہیں آدم، جواں ہیں لات و منات یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے ہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات علامہ اقبالؔ نماز ادا کرنے کی اہمیت و فضیلت کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن مجید میں مزید پڑھیں
اسکا بدلہ جنّت ہی ہے – حدیثِ قدسی
حضرت ابو ہریرہؓ کہتے ہیں، کہ رسول الله ﷺ نے فرمایا، کہ الله تعالٰی فرماتا ہے کہ جب میں کسی موِمِن بندے کی محبوب چیز اس دنیا سے اٹھا لیتا ہوں پھر وہ ثواب کی نیّت سے صبر کرے تو اسکا بدلہ جنّت ہی ہے زندگی میں بیشتر ایسے واقعات پیش آتے ہیں، جن میں مزید پڑھیں