جھوٹ نے کتنے پیر ہن بدلے سچ ہمیشہ سے بے لباس رہا سچ کڑوا ہوتا ہے ، مگر جو قومیں سچ کی کڑواہٹ محسوس کرنے کا حوصلہ رکھتی ہیں ، کامران بھی وہی ٹھہرتی ہیں۔ہمارے ہاں البتہ سچ کہنے کا حوصلہ ہے نہ سننے کا،جو تاریخی تلخیوں پر بات کرے وہ قنوطی اور مردم بیزار۔ مزید پڑھیں
زمرہ: جھوٹ
منافق جب کسی کو گرانا چاہتا ہے تو
منافق جب کسی کو گرانا چاہتا ہے تو اسے دھکا نہیں سہارا دیتا ہے “منافق” نفق سے ماخوذ ہے۔ جس کا معنی سرنگ ہے اور بعض نے اس کی وجہ یہ بیان کی ہے کہ لومڑی اپنے بل کے دو منہ رکھتی ہے۔ ایک کا نام نافقاء اور دوسرے کا نام قاصعاء ہے۔ ایک طرف مزید پڑھیں
کوئی مرتا ہے تو حیرت نہیں ہوتی مجھ کو
اب تری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو زخم کھلتے ہیں اذیت نہیں ہوتی مجھ کو اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو ایسا بدلا ہوں ترے شہر کا پانی پی کر جھوٹ بولوں تو ندامت نہیں ہوتی مجھ کو ہے امانت میں مزید پڑھیں
تنہائی بہتر ہے جھوٹے لوگوں سے
تنہائی بہتر ہے جھوٹے لوگوں سے آدمی وہی راستہ اختیا ر کرتا ہے جو اس کے دوست کا ہو تا ہے ۔زندگی میں بہت سارے لوگ آتے اور جاتے ہیں ۔ لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو زندگی بھر رشتہ قائم رکھتے ہیں۔ ان سے ایک خاص رشتہ ایک خاص تعلق ہوتا ہےجسے مزید پڑھیں
سچ اور جھوٹ
سچے انسان کے لیے”جھوٹ” میں کوئی اچھا مقصد ہوتا ہے لیکن جھوٹے انسان کا “سچ” صرف آگ لگانے کے لیے ہوتا ہے جھوٹا آدمی سچ بولنے لگے تو سمجھ لیجئے کہ سچائی خطرے میں ہے ۔سچ تو وہی ہوتا ہے جو سچے انسان کی زبان سے ادا ہوتا ہے ۔جھوٹے انسان کا سچ منافقت کے مزید پڑھیں
مجھے مار دیں گے لوگ
بولوں اگر میں جھوٹ تو مرجائے گا ضمیر کہہ دوں اگر میں سچ تو مجھے مار دیں گے لوگ Boolun Agar Mein Jhoot To Mar Jaiga Zameer Keh Dun Agar Mein Sach To Mujhay Mar Dain Gay Loog
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا – جنت کے وسط میں ایک گھر کا ضامن ہوں
حدثنا محمد بن عثمان الدمشقي ابو الجماهر، قال: حدثنا ابو كعب ايوب بن محمد السعدي، حدثني سليمان بن حبيب المحاربي، عن ابي امامة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: انا زعيم ببيت في ربض الجنة لمن ترك المراء، وإن كان محقا، وببيت في وسط الجنة لمن ترك الكذب، وإن كان مازحا، وببيت في مزید پڑھیں
سچ اور جھوٹ میں فرق
سچ موجود ہوتا ہے جھوٹ بنائے جاتے ہیں حقیقت کے خلاف بات کو جھوٹ کہتے ہیں مطلب کہ “سچ موجود ہوتا ہے اورجھوٹ بنائے جا تے ہیں” انسان جھوٹ بہت سی وجوہات کی بناء پہ بولتا ہے اور جھوٹ کی عملی شکلیں بھی ہوتی ہیں۔ سچائی ایک ایسی صفت ہے جو خیر کا ذخیرہ رکھتی مزید پڑھیں