آٹھ پہروں کا شمار

یہ آٹھ پہروں کا شمار کیا ہے؟

یہ آٹھ پہروں کا شمار کیا ہے؟ یہ سات رنگون کے اس نگر میں جہات چھ ہیں حواس خمسہ چہار موسم زمان ثلاثہ جہان دو ہیں خدا ہے واحد خدائے واحد- – -!! یہ تیری بے انت وسعتوں کے سفر پے نکلے ہوئے مسافر عجیب گنتی میں کھو گئے ہیں کہ تھک کے راہوں میں مزید پڑھیں

اتنا بُرا ہوں میں

احباب کا کرم ہے کہ خود پر کھلا ہوں میں

احباب کا کرم ہے کہ خود پر کھلا ہوں میں مجھ کو خبر کہاں تھی کہ اتنا بُرا ہوں میں خود سے مجھے جو ہے وہ گلہ کس سے میں کروں مجھ کو منائے کون کہ خود سے خفا ہوں میں اٹھے جو اس طرف وہ نظر ہی کہیں نہیں اک شہرِ کم نگاہ میں مزید پڑھیں

ماں، کس کے حصے میں؟

ماں، کس کے حصے میں

سناٹا چھا گیا بٹوارے کے قصے میں جب ماں نے پوچھا میں ہوں کس کے حصے میں ماں کی محبت و ممتا ایک اولاد کے لئے ہی ہے ماں تو اولاد پر قربان ہوجایا کرتی ہیں۔اور اولاد جب بڑی ہوتی ہے ، ہوش وعقل والی ہوتی ہے،تو ماں اس سے بہت ساری ارمانیں باندھے بچے مزید پڑھیں

ایک منٹ کی مختصر اور خوبصورت بات

Maulana-Tariq-Jameel

ایک منٹ کی مختصر اور خوبصورت بات اس مٹ جانے والی دنیا کے پیچھے اللہ کو ناراض مت کرو اس کی عزت بھی دھوکہ ہے اس کی شہرت بھی دھوکہ ہے اس کی دولت بھی دھوکہ ہے اس کی حکومت بھی دھوکہ ہے اس کا عروج بھی دھوکہ ہے اس کا زوال بھی دھوکہ ہے مزید پڑھیں

سب سے مضبوط ستون باپ ہی ہوتا ہے

چاہے کتنا ہی بوڑھا ہو مگر گھر کا سب سے مضبوط ستون باپ ہی ہوتا ہے اگر ساری دنیا خرید کر بھی اپنے ابو کے پاؤں میں ڈھیر کر دوں تو بھی شائد اُن کی اس ایک ادا کا حق نہ ادا کر پاؤں گا جب وہ سخت گرمی میں گھر لوٹتے اور شرابور ہوتے مزید پڑھیں

کام کی باتیں

بیشک مشکل وقت بتا کر نہیں آتا مگر

کام کی باتیں بیشک مشکل وقت بتا کر نہیں آتا مگر سکھا کر اور سمجھا کر بہت کچھ جاتا ہے زندگی میں کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ جو ہورہا ہوتا ہے وہ ہمیں سمجھ میں نہیں آتا۔ ہمیں سمجھ نہیں آتا کہ ہم اِس مقام سے کیسے آگے جائیں۔ اِس مسئلے سے کیسے نمٹیں۔ مزید پڑھیں

حدیث نبوی (ﷺ) – رشوت

اللہ کے رسول ﷺ نے رشوت دینے والے اور رشوت لینے والے پر اللہ کی لعنت کی ہے (سنن ابی دواؤد) زمانہ بہت تیزی کے ساتھ ترقی کررہا ہے اورآئے دن نت نئی ایجادات سامنے آرہی ہیں،ایسے ترقی یافتہ دورمیں رشوت کی کوئی خاص شکل وصورت متعین نہیں ہے، اور اب صرف کاغذکے چندنوٹوں کے مزید پڑھیں

قُرآن دل و دماغ کھول دیتا ہے

قُرآن دل و دماغ کھول دیتا ہے لیکن اُس کے لئیے قُرآن کھولنا ضروری ہے قرآن مجید اللہ عزوجل کی طرف سے نازل کی گئی ایک ایسی کتاب جس میں نا صرف مسلمانوں بلکہ تمام انسانوں کے لیے رہنما اصول و ضوابط جن پر عمل کر کے انسان اور مسلمان انسانیت کی بلندی تک پہنچ مزید پڑھیں