جس ہستی سے میری نجات وابستہ ہے اس ہستی کا نام محمّد مصطفیٰﷺ ہے حضرت محمد مصطفی ؐ،احمد مجتبیٰؐ پوری انسانیت کے لئے عظیم اور مثالی معلم بن کر تشریف لائے اور آپؐ کی تعلیم و تربیت کے انقلابی اثرات نے23 سال کی مختصر مدت میں نہ صرف ریگستان عرب کے منتشر، جنگجو، سرکش اور مزید پڑھیں
زمرہ: اللہ
ایمان تازہ ھوجائے گا
عبداللہ طاہر جب خراسان کے گورنر تھے اور نیشاپور اس کا دارالحکومت تھا تو ایک لوہار شہر ہرات سے نیشاپور گیا اور چند دنوں تک وہاں کاروبار کیا۔ پھر اپنے اہل و عیال سے ملاقات کے لئے وطن لوٹنے کا ارادہ کیا اور رات کے پچھلے پہر سفر کرنا شروع کردیا۔ ان ہی دنوں عبد مزید پڑھیں
اسماء الحسنى -الکریم
الکریم کرم کرنے والا الکریم اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام ہے الکریم کے معنی صاحب کرم ،بہت بڑا سخی، ہمیشہ کرم کرنے والا یقیننا وہی ہے بہت کرم کرنے والا۔ اللہ کی کرم نوازی پھیلی ہے ہر طرف۔ اے انسان دیکھنے کا مانگ اللہ سے ظرف۔ نگاہ اور دماغ حیران رہ جائیگا۔ مزید پڑھیں
مجھے شکر گزار بندہ بنا دے
شکرگزاری اللہ کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے۔ اللہ کے نزدیک سب سے محبوب شکر اور اہلِ شکر ہیں، اور سب سے مبغوض کفر اور اہلِ کفر ہیں۔ قرآن میں انسانوں کی دو قسمیں بیان ہوئی ہیں۔ قرآن میں بھی بارہا شکر گزاری کی تعریف کی گئی ہے۔ اِنَّا هَدَيۡنٰهُ السَّبِيۡلَ اِمَّا شَاكِرًا وَّاِمَّا مزید پڑھیں
اسماء الحسنى- المھیمن
المھیمن نگہبان المھیمن اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام ہے۔ المھیمن کے معنی ہیں ” نگہبان ” اسی کی ہے کرسی نے گھیرا ہوا ۔ زمین آسمان جس نے پیدا کیا۔ نہ اونگھے کبھی نہ سوتا ہے وہ۔ نہ اک لحظہ غفلت میں ہوتا ہے وہ۔ نگہبانی سے ہماری وہ تھکتا نہیں۔ ہے مزید پڑھیں
اسماء الحسنى- الباسط
الباسط روزی کشادہ کرنے والا الباسط اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الباسط کے معنی ہیں ’’ وسیع کرنے والا‘‘ رزق کو وسیع کرتا ہے، فراخی دینے والا، دلوں کو کھولتا ہے اور یہ سب کچھ اس کی رحمت اور حکمت کے تحت ہے۔ االہ تعالیٰ نے سورۃ ھود میں فرمایا: مزید پڑھیں
اسماء الحسنى -العلی
العلی بہت بلند العلی اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ العلی کے معنی’’بلند ، سب سے بلند‘‘: بہت ہی زیادہ بلندمرتبہ والا، جس کی بلندی کی کوئی انتہا نہیں اور نہ ہی کسی کو اس کی بلندی کا علم ہے۔ اسے ہر لحاظ سے مطلق بلندی حاصل ہے۔ ذاتی طور پر مزید پڑھیں
جھک جانا ہی محبت ہے
جھک جانا ہی محبت ہے اور اس بات کا سب سے بڑا ثبوت سجدہ ہے سجدہ مسلمانوں کی عبادت کا وہ نشاط انگیز حصہ ہے جو پچھلی امتوں کو بھی دیا گیا۔ سجدے میں انسان کے سات اعضاء اس کے ساتھ سجدہ کرتے ہیں: چہرہ، ہتھیلیاں، دو گھٹنے اور دو پاؤں۔سجدے سے انسان کو اللہ مزید پڑھیں