وہ سب معصوم سے چہرے تلاش رزق میں گم ہیں جنہیں تتلی پکڑنا تھی، جنہیں باغوں میں ہونا تھا بچے اپنے والدین کے ساتھ ساتھ اپنے ملک کا مستقبل اور سرمایہ حیات ہوتے ہیں ۔ گھریلو حالات سے تنگ آکر یہ بچے سکول جانے کی عمر میں بعض اوقات خود یا والدین کے کہنے پر مزید پڑھیں
زمرہ: دکھ
معاشرے میں عورت کا مرتبہ
اس معاشرے میں عورت کا مرتبہ کیسے بلند ہو سکتا ہے جہاں مردوں کی لڑائی میں گالیاں ماں بہن کی دی جاتی ہیں اس معاشرے میں عورت کا مقام و مرتبہ کیسے بلند ہو سکتا ہے جہاں مردوں کی آپس کی لڑائی میں گالی ماں، بہن، بیٹی کی دی جاتی ہوں ہمارے معاشرے کا انتہائی مزید پڑھیں
میری دنیا تھی آشیانے میں
تُو نے تنکے سمجھ کے پھونک دیا میری دنیا تھی آشیانے میں پورے گاؤں میں رمضو سے بڑھ کر نشانے باز بھلا کون تھا، ہاتھ میں غلیل تھامے رمضو سارا دن گاوں کی گلیوں میں پھرا کرتا، ہم سب بچے رمضو سے بے انتہا متاثر تھے اور متاثر کیوں نہ ہوتے کہ بعض اوقات رمضو مزید پڑھیں
شجر محبت
اک شجر محبت کا ایسا بھی لگایا جائے جس کا ہمساۓ کے آنگن میں بھی سایہ جائے اک شجر ایسا محبت کا لگایا جائے جس کا ہمسائے کے آنگن میں بھی سایا جائے یہ بھی ممکن ہے بتا دے وہ کوئی کام کی بات اک نجومی کو چلو ہاتھ دکھایا جائے دیکھنا یہ ہے کہ مزید پڑھیں
انا، جب بے تحاشہ ہو
انا، جب بے تحاشہ ہو تو کیسے نہ، تماشہ ہو ایک تھکا دینے والے دن کا اختتام ہونے کو تھا،،، دن کی روشنی رات کی مدھم مگر آہستہ آہستہ ہر سو چھاتی سیاہی کا چولا پہن چکی تھی،،،اندھیرا بڑھنے کے ساتھ ساتھ اس کی بے چینی بھی بڑھ رہی تھی،،،کچھ کھونے کا احساس شدت سے مزید پڑھیں
اب لوگ ہیں پتھر کے
تاریخ ہزاروں سال میں بس اتنی سی بدلی ہے تب دور تھا پتھر کا، اب لوگ ہیں پتھر کے آج کا معا شرتی حیوان اپنے دوقیمتی حروف“ر ” اور ”ت” جا نے کہاں کھو بیٹھا اور دیکھتے ہی دیکھتے ”معاشرتی حیوان سے”معاشی حیوان ” میں تبدیل ہوگیا۔وہ وقت اب نہیں رہا جب یہ اپنے جیسے مزید پڑھیں
تجھے استاد میں مانوں گا
اے مصوّر تجھے استاد میں مانوں گا درد بھی کھینچ میری تصویر کے ساتھ کسی نے خوب کہا ہے کہ: حرف تسّلی تو بس اک تکلف ہے جس کا درد، اسی کا درد، باقی سب تماشائی
یا رب غمِ ہجراں میں اتنا تو کیا ہوتا
یا رب غمِ ہجراں میں اتنا تو کیا ہوتا جو ہاتھ جگر پر ہے وہ دستِ دعا ہوتا غیروں سے کہا تم نے، غیروں سے سنا تم نے کچھ ہم سے کہا ہوتا ، کچھ ہم سے سنا ہوتا امید تو بندھ جاتی، تسکین تو ہو جاتی وعدہ نا وفا کرتے ، وعدہ تو کیا مزید پڑھیں