غصہ بہت برا ساتھی ہے عیبوں کو ظاہر کر دیتا ہے برائی کو نزدیک اور اچھائی کو دور کر دیتا ہے اللہ کے محبوب رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک صحابی نے عرض کیا اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مجھے کوئی نصیحت کیجئے، تو حضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم مزید پڑھیں
زمرہ: شعور
اللہ سے کرے دور ، تو تعلیم بھی فتنہ
اللہ سے کرے دور ، تو تعلیم بھی فتنہ املاک بھی اولاد بھی جا گیر بھی فتنہ ناحق کے لئے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ شمشیر ہی کیا نعرہ تکبیر بھی فتنہ آج مسلمان اپنے بچوں کو ایسے تعلیمی اداروں میں داخلے دلوانے کے دلدادہ ہیں جہاں پر تعلیم ایک فتنہ سے کم نہیں ہے مزید پڑھیں
مذاق ضرور کیجئے
مذاق ضرور کیجئے مگر اتنا دھیان رکھنا چاہیے کہ مذاق کرنے اور مذاق اڑانے کا فرق آپ کو معلوم ہو کسی کامذاق اڑانااور اُس پر ہنسنابہت آسان ہے۔ ہمیں کیا حق ہے کہ ہم کسی کا مذاق اڑائیں اُسے ایسی بات کہیں جس سے وہ اپنی بے عزتی یا کسی قسم کی شرمندگی محسوس کرے۔ مزید پڑھیں
زندگی حیات نہیں ، موت نجات نہیں
میں بس اتنا جانتا ہوں تیرے بغیر زندگی حیات نہیں ، موت نجات نہیں خوشیاں پاؤں گا مجھے غم سے رہائی ہوگی درِ آقا ﷺ پہ میری جب بھی رسائی ہوگی مجھ پہ آقا ﷺ نے اگر نظر ِکرم فرمائی عمر بھر کی یہی بس میری کمائی ہوگی ہے تڑپ دل میں کسی طرح مدینے مزید پڑھیں
میرا دل میری ماں
گھر میں اک ان پڑھ بوڑھی میرا دل، پڑھ لیتی ہے ماں اللہ تبارک تعالیٰ کا ایسا عطیہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں جو اللہ تعالیٰ کے بعد اپنی اولاد کے دل کا حال زیادہ بہتر طریقے سے جان لیتی ہے.اولاد کے دل میں کیا چل رہا ہے ماں سے زیادہ بہتر کوئی مزید پڑھیں
لوگوں کے ساتھ ویسا ہی سلوک کریں
لوگوں کے ساتھ ویسا ہی سلوک کریں جیسا آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کے ساتھ کریں حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے اخلاص ایک حجام سے سیکھا – وہ اس وقت مکہ معظمہ میں کسی رئیس شخص کے بال بنارہا تھا میرے مالی حالات نہایت شکستہ تھے میں نے حجام مزید پڑھیں
میری یوں دعائیں قبول کر میرے لب پہ کوئی دعا نہ ہو
تیرے اختیار میں کیا نہیں مجھے اس طرح سے نوازدے میری یوں دعائیں قبول کر میرے لب پہ کوئی دعا نہ ہو یارب میرے دل کا تو نور بن جا قبول کر دعا اور سرور بن جا تیری ہی محبت کے گن ہمیشہ گائے ہاتھ پاؤں قلم سے جدھر کو جائے میرے اک اک اعضاء مزید پڑھیں
میرے بچے مجھے سکھاتے ہیں
میری انگلی پکڑ کے چلتے تھے اب مجھے راستہ دکھاتے ہیں اب مجھے کس طرح سے جینا ہے میرے بچے مجھے سکھاتے ہیں بوڑھا باپ اپنے بیٹے کے ساتھ بیٹھ گیا.بیٹا باپ کو سلام کہہ کر اخبار پڑھنے لگا.. اتنے میں باپ نے پاس پڑے بیٹے کے ٹیبلٹ کو اُٹھایا اور ایک نظر دیکھتے ہوئے مزید پڑھیں