اللہ رزق کھول دے تو … دسترخوان لمبا کر دو، دیواریں نہیں ”زمین پر چلنے والا کوئی ایسا جاندار نہیں ہے جس کا رزق اللہ کے ذمے نہ ہو۔“ (ھود۔ 6) وہ کون ہے جو تم کو رزق پہنچاتا ہے‘ اگر اللہ اپنا رزق بند کرلے۔ (الملک۔ 12) انداز کلام میں کیسا بڑا چیلنج دیا مزید پڑھیں
زمرہ: شعور
عوام اور حکومت (حبیب جالب)
وہی حالات ہیں فقیروں کے دن پھرے ہیں فقط وزیروں کے ہر بلاول ہے دیس کا مقروض پاؤں ننگے ہیں بے نظیروں کے وہی حالات ہیں فقیروں کے دن پھرے ہیں فقط وزیروں کے اپنا حلقہ ہے حلقۂ زنجیر اور حلقے ہیں سب امیروں کے ہر بلاول ہے دیس کا مقروض پاؤں ننگے ہیں بے مزید پڑھیں
ماں کی دعا
ہر مشکل آساں ہوتی ہے زندہ جب تک ماں ہوتی ہے دنیا کی سب سے زیادہ دولت اس کے پاس ہے. جس کی ماں زندہ ہے ماں کی محبت اور آغوش رحمت وراحت کا احساس اس وقت دل میں بیدار ہوتا ہے۔جب ماں دنیا سے رخصت ہوتی ہے تو اس کی یادیں دل میں تڑپ مزید پڑھیں
محمد ﷺ کے اوصاف
محمد ﷺ زندگیاں بِیت گئیں اور قلم ٹوٹ گئے تیرے اوصاف کا اِک باب بھی پورا نہ ہوا حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اللہ کی طرف سے انسانیت کی جانب بھیجے جانے والے انبیاء اکرام کے سلسلے کے آخری نبی ہیں جن کو اللہ نے اپنے دین کی درست شکل انسانوں کی مزید پڑھیں
والدین کے لیے خوبصورت آسمانی دُعا
والدین کے لیے خوبصورت آسمانی دُعا رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! جس طرح والدین نے مجھے (رحمت و شفقت سے) بچپن میں پالا ہے اسی طرح تو بھی ان کے حال پر رحم فرما ۔” حضرت ابو ہریرہ رضي اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلى_اللہ_عليہ_وسلم نے فرمایا کہ نیک آدمی مزید پڑھیں
روشنی کی ایک کرن !! – محمّد جمیل اختر
روشنی کی ایک کرن بھی گھپ تاریک اندھیرے میں آگے بڑھنے کا حوصلہ دے سکتی ہے… اچھے وقت کی امید ہی آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتی ہے. سو ُپرامید رہیے – محمّد جمیل اختر نبی کریمﷺ کو کامل امید تھا کہ اسلام پھیلے گا اور کفار مسلمانوں کی جماعت میں شامل ہوں گے ،گویا ایسا مزید پڑھیں
نبی ﷺ کی اتباع
کامیابی صرف نبی ﷺ کی اتباع میں ہے. جس نے اپنے محبوب نبی محمد کریم ﷺ کے علاوہ کسی امتی شخص کو شریعت کا امام اعظم جانا اور نبی کریم ﷺ کی اتباع کو چھوڑ کر کسی امتی شخص کو اپنا امام جان کر اس کی تقلید کی تو وہ شخص ہلاک اور تباہ ھوا۔ مزید پڑھیں
اصل نیکی
نیکی وہ ہے جس سے پہلے ٹال مٹول نہ ہو اور اس کے آخر میں احسان نہ جتایا جائے نیکی خدا کیلئے ہوتی ہے، خدا کیلئے کی گئی نیکی کا صلہ مخلوقِ خدا سے پانا۔۔۔خدا سے بے وفائی ہے۔ اپنی نیکی کی داد وصول کرنایا کسی طرف سے داد کے انتظارمیں رہنا دراصل نیکی کا مزید پڑھیں