سُورَۃُ الاخلَاص کا ترجمہ

سُورَۃُالِاخلَاص کا ترجمہ

سُورَۃُالِاخلَاص کہو کہ وہ اللہ ایک ہے اللہ بے نیاز ہے نہ اُس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے اور کوئی اُسکا ہمسر نہیں صر ف چار آیات پر مشتمل سورت،جس کی تلاوت کا ثواب ایک تہائی قرآن کے برابر، محبت کرنے والو ں کو جنت اوراﷲ تعالیٰ کی محبت مزید پڑھیں

چغلی

چغلی

آج کل لوگ دعاؤں میں کم اور چغلیوں میں زیادہ یاد رکھتے ہیں افسوس ! آج ہمارے معاشرے میں چغلی بہت عام ہے۔بدقسمتی سے بعض لوگوں میں یہ مرض اتنی ترقی پا چکا ہوتا ہے کہ لاکھ کوشش کے باوجود اس کا علاج نہیں ہوپاتا۔ اس قسم کے لوگ جب تک اپنی لگائی ہوئی آگ مزید پڑھیں

رب سے رب چاہیے

رب سے رب چاہیے

کسی کو رب سے سب چاہیے کسی کو رب سے رب چاہیے ’انسان کاخیال امیر ہوتو وہ خوش نصیب ہو تا ہے اوراگر خیال غریب ہوتو دولت کی ریل پیل میں بھی بد نصیب‘‘۔ انسان کے لیے سامانِ تعیش وآسائش ضرورت بن کے رہ جاتے ہیں اوردوسرے کے لیے رشتہ جاں اورتارِ نفس کی بقا مزید پڑھیں

جھوٹ کی عادت اور منافقت

انسان جب منافقت کی سیڑھیاں

انسان جب منافقت کی سیڑھیاں چڑھنا شروع کر دیتا ہے تو اسے جھوٹ کی عادت ہو جاتی ہے انسان اور منافقت کا رشتہ عرصہ دراز سے چلا آ رہا ہے- منافقت ایک رویئے کا نام ہے اور اس رویہ کو بنی نوع انسان کے ہر دور میں انتہائی نفرت انگیز سمجھا گیا اور اب بھی مزید پڑھیں

سارا جہاں چھوڑ آئی ہوں

سارا جہاں چھوڑ آئی ہوں

سب نے پوچھا بہو جہیز میں کیا لائی ہو کسی نے نہ پوچھا بیٹی کیا کیا چھوڑ آئی ہو جہیز کا لین دین اس کی سب سے بڑی مثال ہے۔ ہم سبھی اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ یہ معاشرے کی بدترین برائی ہے لیکن پھر بھی یہ ہماری زندگی کا حصہ ہے۔ ہم مزید پڑھیں

اللہ کا چاہنا۔۔۔

الله کا چاہنا۔۔۔

ساری مخلوق کا چاہنا صرف چاہنا ہے اللہ کا چاہنا۔۔۔۔۔۔ہو جانا ہے اللہ رب العزت کا یہ کتنا بڑا کرم ‘ عنایت ‘ رحمت اور مہربانی ہے کہ اس نے انسان کی زبان کو قوت گویائی ‘ آنکھوں کو بصارت ‘ کانوں کو سماعت اور عقل وشعور کے ساتھ دانائی بھی عطا کرکے اسے نہ مزید پڑھیں

“قربانیوں کا نام “ماں

جب روٹیاں چار ہوں

جب روٹیاں چار ہوں اور کھانے والے پانچ تب صرف ماں ہی کہتی ہے مجھے بھوک نہیں بو علی سینا نے کہا اپنی زندگی میں محبت کی سب سے اعلٰی مثال تب دیکھی-جب سیب چار تھے اور ہم پانچ تب ماں نے کہا مجھے سیب پسند ہی نہیں میں نے محسوس کیا ہے راتوں کی مزید پڑھیں

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے جہاں میں ہیں عبرت کے ہر سُو نمونے مگر تجھ کو اندھا کیا رنگ و بُو نے کبھی غور سے بھی دیکھا ہے تو نے جو معمور تھے وہ محل اب ہیں سُونے جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے مزید پڑھیں