شہادت کی حقیقت ہے فنا ہو کے بقاء ہونا!!! کتنے خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جن کے نام ان کی زندگی ہی میں ان کی پہچان بن جاتے ہیں اور ان سے بھی زیادہ خوش قسمت وہ ہوتے ہیں جو اپنے قدموں کے نشان تاریخ کے صفحات پر چھوڑ جاتے ہیں۔ ماہرین نفسیات کہتے مزید پڑھیں
زمرہ: کام کی باتیں
دل کا کہا اللہ سنتا ہے
زبان کا کہا دنیا سنتی ہے اور دل کا کہا اللہ سنتا ہے آپ کولگتا ہے کہ اللہ دعائیں سنتا ہے … مانگنے پر دیتا ہے … وہ محبت کرتا ہے ہم سے … اور اللہ محبت ہے ! مگر وہ دعا نہیں ہر لفظ پر لفظ سنتا ہے مانگنے سے پہلے دیتا ہے ، مزید پڑھیں
عورت کی عزت اور مرد کی غیرت
جب روٹی مزدور کی تنخواہ سے مہنگی ہو جائے وہاں دو چیزیں سستی ہو جاتی ہیں عورت کی عزت اور مرد کی غیرت صلاح الدیں ایوبی سلطان صلاح الدین ایوبی ؒ کا ایک قول بہت مشہور ہے جو اپنے اندر بہت سے معنی سموئے ہوئے ہے صلاح الدین ایوبی ؒ نے فرمایا تھا میں یہ مزید پڑھیں
آؤ نماز کی طرف
میں بہت اداس تھا پھر کانوں میں اک صدا گونجی حَيَّ عَلَى الصَّلاَةِ آؤ نماز کی طرف ﺭﺍﺕ ﮐﺎ ﺁﺧﺮﯼ ﭘﮩﺮ ﺗﮭﺎ .. ﺳﺮﺩﯼ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﮬﮉﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺗﮏ ﮔﮭﺴﯽ ﺟﺎﺭہی ﺗﮭﯽ .. ﺑﺎﺭﺵ ﺑﮭﯽ ﺍﺗﻨﯽ ﺗﯿﺰ ﺗﮭﯽ ﺟﯿﺴﮯ ﺁﺝ ﺍﮔﻠﯽ ﭘﭽﮭﻠﯽ ﮐﺴﺮ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ رہے ﮔﯽ .. ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺷﮩﺮ مزید پڑھیں
یہ جو چھوٹے ہوتے ہیں نا
یہ جو چھوٹے ہوتے ہیں نا دکان پر، ہوٹل پر، ورکشاپ پر دراصل یہ بچے اپنے اپنے گھر کے بڑے ہوتے ہیں آج میرے کانوں میں ایک کم عمر بچے کی آواز پڑی۔ وہ کچھ بیچ رہا تھا ۔وہ آواز لگاتا اور اچانک کھیلنے میں مشغول ہو جاتا ،پھر اچانک آواز لگانے لگتا ۔میں نے مزید پڑھیں
منزل تیری قبر ہے
دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے طے کر رہا ہے جو تُو، دو دن کا وہ سفر ہے دنیا کے اے مسافر !منزل تیری قبر ہے طےکر رہا ہے جو تو دو دن کا یہ سفر ہے جب سے بنی ہے یہ دنیا،لاکھوں کروڑوں آئے باقی رہا نہ کوئی مٹی میں سب سمائے مزید پڑھیں
اللہ کرم
تجھے کیا سناؤں میرے خدا، تیرے سامنے میرا حال ہے تیری اک نگاہ کی بات ہے، میری زندگی کا سوال ہے تیرا نام پاک معین الدین تو رسول پاک کی آل ہے تری شان خواجہ خواجگاں تجھے بیکسوں کا خیال ہے مرا بگڑا وقت سنوار دے، مرے خواجہ مجھ کو نواز دے تیری اک نگاہ مزید پڑھیں
یہ مشکلات مستقل نہیں
اگر زندگی عارضی ہے تو مشکلات بھی مستقل نہیں جی اگر زندگی عارضی ہے تو مشکلات بھی مستقل نہیں، تو اپنے رب کی شکرگزاری کرتے رہو، وہ رب جو ہمیشہ ہمیں ہمارے اعمال کے حساب سے نہیں، بلکہ اپنی رحمتوں کے حساب سے نوازتا ہے . یہ دنیا یہ زندگی فانی ہے- ہمیشہ کے لئے مزید پڑھیں