اے الله! مجھے دین کی سمجھ عطا فرما آمین اللہ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی گہری سمجھ عطا کر دیتا ہے- مَنْ يُرِدِ اﷲُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّيْنِ اللہ تعاليٰ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی گہری سمجھ عطا کر دیتا ہے اَلْقُرْآن مزید پڑھیں
زمرہ: زندگی
ماں کے قدموں تلے تو جنت ہوتی ہے – مستنصر حسین تارڑ
وہ کہنے لگے کہ ماں کے قدموں تلے تو جنت ہوتی ہے باپ کے قدموں میں کیا ہوتا ہے تو میں نے کہا تھا کہ باپ کے قدموں میں ایک پھٹا ہوا جوتا ہوتا ہے جو اپنی اولاد کی خاطر رزق حلال کمانے کے دوران دربدر ہوتے گھس جاتا ہے مستنصر حسین تارڑ باپ دنیا مزید پڑھیں
خدا یاد آگیا
کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آگیا مجھ کو شکست دل کا مزا یاد آ گیا تم کیوں اداس ہو گئے کیا یاد آ گیا کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آ گیا واعظ سلام لے کہ چلا مےکدے مزید پڑھیں
سوچتا ہوں تری حمایت میں
سر ہی اب پھوڑیے ندامت میں نیند آنے لگی ہے فرقت میں ہیں دلیلیں ترے خلاف مگر سوچتا ہوں تری حمایت میں روح نے عشق کا فریب دیا جسم کو جسم کی عداوت میں اب فقط عادتوں کی ورزش ہے روح شامل نہیں شکایت میں عشق کو درمیاں نہ لاؤ کہ میں چیختا ہوں بدن مزید پڑھیں
سوچیں
اب سمجھا ماں سچ کہتی تھی سوچیں بوڑھا کر دیتی ہیں اب سمجھا ماں سچ کہتی تھی سوچیں انسان کو جلدی بوڑھا کر دیتی ہیں. مثبت سوچ کا درس دیتے ہوئے ایک استاد نے طلبا سے کہا تھا کہ مثبت سوچ عمر میں اضافہ کرتی ہے اور کسی نے تو یہ بھی کہا ہے کہ مزید پڑھیں
حضرت خالد بن ولیدؓ
حضرت خالد بن ولیدؓ کے انتقال کی خبر جب مدینہ منورہ پہنچی تو ہر گھر میں کہرام مچ گیا ۔ جب حضرت خالد بن ولیدؓ کو قبر میں اتارا جارہا تھا تو لوگوں نے یہ دیکھا کہ آپؓ کا گھوڑا ’’اشکر‘‘ جس پر بیٹھ کے آپ نے تمام جنگیں لڑیں ، وہ بھی آنسو بہارہا مزید پڑھیں
زندگی اب تیری رفتار سے ڈر لگتا ہے
اپنے بالوں کی سفیدی پہ سہم جاتا ہوں زندگی اب تیری رفتار سے ڈر لگتا ہے اب تو ہر ایک اداکار سے ڈر لگتا ہے مجھ کو دشمن سے نہیں یار سے ڈر لگتا ہے کیسے دشمن کے مقابل وہ ٹھہر پائے گا جس کو ٹوٹی ہوئی تلوار سے ڈر لگتا ہے وہ جو پازیب مزید پڑھیں
زندگی بہت مختصر ہے
زندگی بہت مختصر ہے اسے عداوتوں کے پیچھے ضائع نہ کیجے زندگی کا سفر ہے بہت مختصر خواہشوں کی کوئی انتہا ہے مگر؟ حوصلے ہیں زمیں والوں کے اس قدر آسمانوں پہ رکھے ہوئے ہیں نظر مبتلا ہیں ترے عشق میں جو گدا /بے نوا تیرے در پر نہ آئیں تو جائیں کدھر اتنے آنسو مزید پڑھیں