قدر کرنا سیکھیں

قدر کرنا سیکھیں

قدر کرنا سیکھیں نہ زندگی بار بار آتی ہے نہ لوگ زندگی اللہ تعالیٰ کی ایک انمول نعمت ہے یہ ایک بار ملتی ہے اس لیے اس نعمت کی قدر کرنی چاہیے۔نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارکہ ہے کہ جو شخص کسی ایسی چھت پر سوئے جس کی حفاظتی دیوار نہ ہواور مزید پڑھیں

کبھی سوچیں! پھر شکر ادا کریں – قاسم علی شاہ

کبھی سوچیں! پھر شکر ادا کریں

کبھی سوچیں! چلے کہاں سے تھے اور پہنچ کہاں گئے، پھر شکر ادا کریں سو چیں اور شکر بجا لائیں…. اگر آپ اللہ کی دی ہوئی نعمتوں کو یاد کریں گےتو آپ کو سر تا قدم نعمت ہی نعمت دکھائی دے گی…. جیسا کہ قرآن پاک میں ہے: اگر تم اللہ کی نعمتوں کو شمار مزید پڑھیں

قرآن مجید سفارشی بنےگا

قرآن مجید سفارشی بنےگا

قرآن مجید پڑھا کرو کیونکہ یہ قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کے لیئے سفارشی بن کر آے گا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ قرآن مجید پڑھا کرو کیونکہ یہ قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کے لئے سفارشی بن کر آئے گا۔ [صحیح مسلم] حضرت عمرؓ فرماتے ہیں کہ حضور مزید پڑھیں

ہر شخص اتفاق سے مجبور ہو گیا

ہر شخص اتفاق سے مجبور ہو گیا

پھر یوں‌ہوا کہ جب بھی ضرورت پڑی مجھے ہر شخص اتفاق سے مجبور ہو گیا ہر دوسرا شخص خوش مزاجی اور اپنائیت سے ملتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ یا تو وہ فطرتاً واقعی اچھا انسان ہوتا ہے یا پھر اپنے فائدے کے لیے مخصوص لوگوں سے خوش خلقی کا مظاہر کرتا مزید پڑھیں

تربیت لازمی جزو

تربیت لازمی جزو

تربیت کے بغیر تعلیم جہالت بڑھانے کے سِوا کچھ نہیں کرتی حضرت امام غزالیؒ نے بچوں کی اخلاقی تربیت کے قواعد کو ایک دستورالعمل کے طور پر مرتّب کیا ہے۔ جس کا خلاصہ یہ ہے: تربیت کی اصل بنیاد چونکہ بچپن میں پڑتی ہے، اس لیے اسی وقت سے اس کی دیکھ بھال رکھنی چاہیے۔ مزید پڑھیں

ماہ و سال اور ہمارے اعمال

ہمارے ماہ و سال بدلتے رہتے ہیں

ہمارے ماہ و سال بدلتے رہتے ہیں لیکن اعمال نہیں بدلتے ﺗﻮﺑﮧ ، ﮔﻨﺎﮦ، ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﺪﺍﻣﺖ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺎﻓﯽ، ﻣﻘﺒﻮﻟﯿﺖ ﺍﻭﺭ ﺧﺴﺮﺍﻥ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﺑﮍﺍ ﻋﺠﯿﺐ ﮨﮯ . ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮔﻨاہ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ، ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻣﺎﻧﮓ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ، ﺑﺎﺭﺑﺎﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﭘﮭﺮ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ ﮨﮯ . ﺍﻟﻠﻪ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ . مزید پڑھیں

اللہ دن میں پانچ بار اپنے پاس بلاتا ہے

وہ تم سے اتنی محبت کرتا ہے کہ

وہ تم سے اتنی محبت کرتا ہے کہ دن میں پانچ بار اپنے پاس بلاتا ہے معراج میں رحمۃ اللعلمین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ملا تحفہ​ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کے مہمان ہوئے تو اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر پچاس وقت کی نماز فرض مزید پڑھیں

یہ جو محبت کا “م” ہے نا

محمدﷺ

ایک بابا جی کہتے تھے پتّر ! یہ جو محبت کا “م” ہے نا یہ سرا سر ” محمدﷺ ” ہے رسولِ مکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے محبت ھمارے ایمان کا حصہ ھے ورنہ ھمارا ایمان نا مکمل ھے اور یہ کہناعین ایمان ہے کہ محبت ہے ہی نام محمدﷺ کا ہے۔ دنیا مزید پڑھیں