اللہ جل جلا لہ اے میرے مہربان و بندہ نواز تیری رحمت کا سلسلہ ہے دراز سن رہا ہوں صدائے کن فیکوں تو ہی انجام اور تو ہی آغاز تیری رحمت معاً سنبھالتی ہے جو بھی دیتا ہے تجھ کو اک آواز میرے خالق میں تیرا منگتا ہوں یہی کافی ہے مجھ کو اک اعزاز مزید پڑھیں
زمرہ: اسلام
وقت قبر کھود رہا ہے
وقت چپ چاپ ہماری قبر کھود رہا ہے اگر ہم اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو معلوم ہوگا کہ ساری کی ساری کائنا ت پا بندی وقت کی زنجیر میں جکڑی ہوئی ہے- اور اگر غور کریں تو لگتا ہے ہر گزری ہوئی بات کل کی ہے- وقت کسی کا ا نتظار نہیں کرتا- گھڑی مزید پڑھیں
امید انسان سے اور شکوہ اللہ سے
ہم اس معاشرے کا حصہ ہیں جہاں امیدیں انسانوں سے اور شکوہ اللہ سے کسی نے کیا خوب کہا ہے امیدیں انسانوں سے لگا کر شکوہ اللہ سے کرتے ہو؟ تم بھی کمال کرتے ہو!!!
خالق اور مخلوق سے مانگنا
خالق سے مانگنا عزت ہے اگر دے تو رحمت اگر نہ دے تو حکمت مخلوق سے مانگنا ذلت ہے اگر دے تو احسان اور نہ دے تو شرمندگی اپنے رب سے ہی مانگیں دے تو رحمت اور اگر نہ دے تو حکمت اللہ تعالیٰ سے تعلق یا روحانیت تب پیدا ہوتی ہے جب آپ دعا مزید پڑھیں
آپ نافرمانی کس کی کر رہے ہیں
گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھیں بلکہ یہ دیکھیں کہ آپ نافرمانی کس کی کر رہے ہیں اللہ مجھ پر اور آپ پر رحم فرمائے، آپ کو علم ہونا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ نے بندوں کو لازمی طور پر اخلاص کے ساتھ توبہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:- مزید پڑھیں
اللہ کی خوشنودی کے لیے نماز
کچھ لوگ خوف کی نماز پڑھتے ہیں جس میں اللہ کا خوف دوزخ کا خوف اور دنیا کا خوف شامل ہوتا ہے کچھ لوگ شریعت کی نماز پڑھتے ہیں کیونکہ شریعت کا حکم ہے بہت کم لوگ ایسے ہیں جو صرف اللہ کی خوشنودی کے لیے نماز پڑھتے ہیں واصف علی واصف قران پاک میں مزید پڑھیں
اے ابنِ آدم، اللہ کا وعدہ
اور پھر۔۔ ہوگا وہی۔۔ جو میری چاہت ہے “اے ابنِ آدم” ایک میری چاہت ہے ،ایک تیری چاہت ہے ، تو ہوگا وہی جو میری چاہت ہے، پس اگر تو نے سپرد کردیا اپنے آپ کو اسکے جو میری چاہت ہے ، تو میں وہ بھی تمہیں دونگا جو تیری چاہت ہے ، اگر تو مزید پڑھیں
اپنے والد سے ہم کلام رہو
اپنے والد سے ہم کلام رہو یوں وہ بوڑھا جوان رہتا ہے جب اولاد جوان ہو جاتی ہے تو زندگی کے معمولات اسے گھیر لیتے ہیں اوراس بات کا احساس ہی نہیں ہوتا کہ ہم “والدین کو وقت نہیں دے پا رہے” جبکہ دوسری طرف والدین انہی بچوں کے وقت کے طلبگار اور ان سے مزید پڑھیں