خالق اور مخلوق سے مانگنا

خالق اور مخلوق سے مانگنا

خالق سے مانگنا عزت ہے اگر دے تو رحمت اگر نہ دے تو حکمت مخلوق سے مانگنا ذلت ہے اگر دے تو احسان اور نہ دے تو شرمندگی اپنے رب سے ہی مانگیں دے تو رحمت اور اگر نہ دے تو حکمت اللہ تعالیٰ سے تعلق یا روحانیت تب پیدا ہوتی ہے جب آپ دعا مزید پڑھیں

آپ نافرمانی کس کی کر رہے ہیں

گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھیں

گناہ کے چھوٹا ہونے کی طرف نہ دیکھیں بلکہ یہ دیکھیں کہ آپ نافرمانی کس کی کر رہے ہیں اللہ مجھ پر اور آپ پر رحم فرمائے، آپ کو علم ہونا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ نے بندوں کو لازمی طور پر اخلاص کے ساتھ توبہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:- مزید پڑھیں

اللہ کی خوشنودی کے لیے نماز

کچھ لوگ خوف کی نماز پڑھتے ہیں

کچھ لوگ خوف کی نماز پڑھتے ہیں جس میں اللہ کا خوف دوزخ کا خوف اور دنیا کا خوف شامل ہوتا ہے کچھ لوگ شریعت کی نماز پڑھتے ہیں کیونکہ شریعت کا حکم ہے بہت کم لوگ ایسے ہیں جو صرف اللہ کی خوشنودی کے لیے نماز پڑھتے ہیں واصف علی واصف قران پاک میں مزید پڑھیں

اپنے والد سے ہم کلام رہو

اپنے والد سے ہم کلام رہو

اپنے والد سے ہم کلام رہو یوں وہ بوڑھا جوان رہتا ہے جب اولاد جوان ہو جاتی ہے تو زندگی کے معمولات اسے گھیر لیتے ہیں اوراس بات کا احساس ہی نہیں ہوتا کہ ہم “والدین کو وقت نہیں دے پا رہے” جبکہ دوسری طرف والدین انہی بچوں کے وقت کے طلبگار اور ان سے مزید پڑھیں

نماز اور اخلاق

نماز اور اخلاق

یاد رکھو نماز پانچ وقت اور اخلاق چوبیس گھنٹے فرض ہے اخلاق کی اہمیت وفضیلت ارشادات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں۔۔۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ارشادات عالیہ میں بڑے دل نشیں اور مؤثر اسلوب میں اخلاق حسنہ کو اپنانے کی تلقین کی ہے چند احادیث ملاحظہ ہوں۔۔۔ اکمل مزید پڑھیں

بغیر مطلب سلام نہیں کرتے

مُردہ کو سلام کرنے کا حکم ہے

جس اُمت کو قبرستان سے گزرتے وقت مُردہ کو سلام کرنے کا حکم ہے وہ اتنی بے حس ہو چکی ہے کہ زندہ کو بھی بغیر مطلب سلام نہیں کرتے سلام کرنا فرمان خداوندی ہے قرآن کریم میں ہے :﴿وَإِذَا حُیِّیْْتُم بِتَحِیَّةٍ فَحَیُّواْ بِأَحْسَنَ مِنْہَا أَوْ رُدُّوہَا﴾ ترجمہ:اور جب تم کو کوئی دعا(سلام )دے وے مزید پڑھیں

اللہ تعالی پر بھروسہ

بھروسہ اگر اللہ تعالی پر ہو

بھروسہ اگر اللہ تعالی پر ہو تو ٹوٹنے کا وقت ہی نہیں آتا اﷲ پر بھروسہ ”توکّل” کہلاتا ہے۔ ﷲ پاک سے عشق کا تقاضا ہے کہ اپنا ہر کام بلکہ اپنا آپ ﷲ پاک کے سپرد کر دیا جائے۔ توکّل کو ”فقر” کی بنیاد سمجھا جاتا ہے۔ مرشد کا پہلا سبق بھی یہی ہوتا مزید پڑھیں

لمحہ فکریہ

ایک قوم کی ضرورت ہے

لمحہ فکریہ اس وقت قوم کو ایک ملک کی ضرورت تھی آج اس ملک کو ایک قوم کی ضرورت ہے دنیا میں جن قوموں نے ترقی کی اور خود کو منوایا، ان میں سے مسلمان قوم ایک منفرد اور نمایاں مقام رکھتی ہے۔تاریخ کے اوراق الٹتے چلے جائیں آپ پر یہ حقیقت منکشف ہو جائے مزید پڑھیں