انا، جب بے تحاشہ ہو

انا اور تماشہ

انا، جب بے تحاشہ ہو تو کیسے نہ، تماشہ ہو ایک تھکا دینے والے دن کا اختتام ہونے کو تھا،،، دن کی روشنی رات کی مدھم مگر آہستہ آہستہ ہر سو چھاتی سیاہی کا چولا پہن چکی تھی،،،اندھیرا بڑھنے کے ساتھ ساتھ اس کی بے چینی بھی بڑھ رہی تھی،،،کچھ کھونے کا احساس شدت سے مزید پڑھیں

منزل کہیں اور ہے

منزل کہیں اور ہے

زندگی سفر ہے ، منزل نہیں زندگی ایک سفر ہے اور انسان عالم بقا کی طرف رواں دواں ہے ۔ ہر سانس عمر کو کم اور ہر قدم انسان کی منزل کو قریب تر کر رہا ہے ۔ عقل مند مسافر اپنے کام سے فراغت کے بعد اپنے گھر کی طرف واپسی کی فکر کرتے مزید پڑھیں

فجر پہ نہ اٹھیں تو

ایمان

فجر پہ نہ اٹھیں تو نظر الارم پر نہیں ایمان پر ڈالیں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ و سلم ارشاد فرماتے ہیں کہ ’’ فجر کی دو رکعتیں دنیا و مافیہا سے بہتر ہیں ۔‘‘ ( مسلم ، ترمذی) حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ مزید پڑھیں

رمضان کریم میں نیکیاں سمیٹیں

رمضان کریم

رمضان کریم میں دنیاوی کاموں کو کم سے کم اہمیت دیں اور ذیادہ سے ذیادہ نیکیاں سمیٹیں رمضان ’’رمض ‘‘کا مصدر ہے ، رمض کا معنی جلانا ہے۔ رمضان کو رمضان اس لیے کہتے ہیں، کہ جس طرح آگ لکڑیوں کو جلاکر مٹادیتی ہے، اسی طرح رمضان کی عبادات تلاوتِ قرآن پاک ،تراویح ، اعتکاف مزید پڑھیں

غیر ضروری تنقید اور تعلقات

غیر ضروری تنقید وہ تلوار ہے

غیر ضروری تنقید وہ تلوار ہے جو سب سے پہلے خوبصورت تعلقات کا سر قلم کرتی ہے لفظ تنقید یوں تو محض تین حروف پر مشتمل بہت چھوٹا سا لفظ ہے لیکن اپنے اندر بہت طوالت، وسعت اور گہرائی لئے ہوئے ہے زندگی کا کوئی شعبہ یا کوئی طبقہ ایسا نہیں جہاں کسی نہ کسی مزید پڑھیں

وقت قبر کھود رہا ہے

وقت چپ چاپ

وقت چپ چاپ ہماری قبر کھود رہا ہے اگر ہم اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو معلوم ہوگا کہ ساری کی ساری کائنا ت پا بندی وقت کی زنجیر میں جکڑی ہوئی ہے- اور اگر غور کریں تو لگتا ہے ہر گزری ہوئی بات کل کی ہے- وقت کسی کا ا نتظار نہیں کرتا- گھڑی مزید پڑھیں

وہ لوگ بھی بُرے ہوں گے

وہ لوگ بھی برے ہوں گے

جن کی نظروں میں ہم نہیں اچھے کچھ تو وہ لوگ بھی بُرے ہوں گے قرآن مجید میں ہے: یٰٓاَیُّہَا الَّذِیْنَ آمَنُوْا اجْتَنِبُوْا کَثِیْرًا مِّنَ الظَّنِّ، اِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ اِثْمٌ…(الحجرات۴۹: ۱۲) ”اے ایمان والو، کثرت گمان سے بچو، کیونکہ بعض گمان گناہ ہوتے ہیں…” قرآن مجید نے محض بدگمانی سے نہیں روکا، بلکہ اس نے مزید پڑھیں