موت اک تِیرجو کمان سے نکل پڑا ہے

موت اک تِیر

موت وہ تِیر ہے جو اپنے ہدف پر لگنے کے لئے کمان سے نکل پڑا ہے موت ایک اٹل حقیقت ہے جس سے کسی کو مفر نہیں جب اسکا وقت آجائے تو چاہے بادشاہ ہو یا غلام وزیر ہو یا حقیر، سفیر ہو یا مشیر کسی کو نہیں بخشتی چاہے زمین کی سات تہوں میں مزید پڑھیں

قرآن کی تعلیمات دے کر رخصت کرو

قرآن کی تعلیمات

بیٹی کو قرآن کے سائے میں رخصت کرنے کے ساتھ قرآن کی تعلیمات دے کر رخصت کرو گے تو اسکی زندگی زیادہ اچھی گزرے گی۔ ماں باپ اپنی بیٹیوں کو قرآن کے ساۓ میں رخصت کرتے ہیں لیکن اگر وہ ساتھ قرآن کی تعلیمات بھی دے کر رخصت کریں تو اسکی زندگی زیادہ اچھی گزرے مزید پڑھیں

رمضان کریم

رمضان کریم

رمضان کی ساری برکت و عظمت قرآن ہی کی وجہ سے ہے۔ یہ جس مہینے میں اترا اسے سب مہینوں سے افضل بنا دیا، جس رات اترا اسے ہزار مہینوں سے بہتر بنا دیا اور جس نبی صلی اللہ علیہ وآل وسلم پر اتارا گیا اسے امام الاانبیا بنا دیا۔ نزول قرآن کے ساتھ اس مزید پڑھیں

اپنے پروردگار سے ڈرو – القرآن

اپنے پروردگار سے ڈرو

قرآن مجید کے مطابق قیامت کا واضح طور پر صرف اور صرف یہی مطلب ہے کہ دنیا میں پیدا ہونے والے ہر آدمی کو مرنا ہے، پھر ایک دن یہ زمین شدید زلزلوں کی وجہ سے بالکل ہموار ہو جائے گی اور انسانوں کی یہ دنیا ختم ہو جائے گی، یہ کائنات بھی توڑ پھوڑ مزید پڑھیں

دعا – میرے کام کو میرے لیے آسان کر دے

دعا

﷽ رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي ۔ وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي ۔ وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِي۔ يَفْقَهُوا قَوْلِي پروردگار، میرا سینہ کھول دے. اور میرے کام کو میرے لیے آسان کر دے. اور میری زبان کی گرہ سُلجھا دے. تاکہ لوگ میری بات سمجھ سکیں (سورہٴ طہٰ) Rabbi-‘Shrah Li Sadri Wa yassirli Amri Wa-hlul ‘Uqdatan Min Lisani مزید پڑھیں

اے پردہ پوشی کرنے والےاللہ میرے عیب چھُپا

میرے عیب چھُپا

یا ستّار العُیُوب میرے عیب چھُپا میں اشکوں کو بہاتی ہوں … دعا کو ہاتھ اُٹھاتی ہوں … کبھی سجدوں میں گرتی ہوں … بدن کو بھی جھکاتی ہوں … زباں سے کہہ نہیں پاتی … مگر اپنے سیاہ دل میں … یہی الفاظ دہراتی ہوں … کہ جب ہوں آخری سانسیں … زباں پہ مزید پڑھیں

قرآن اور موسیقی

قرآن اور موسیقی

تجھے موسیقی تو رلاتی ہے مگر قرآن نہیں رلاتا- – – قرآن مجید دین کی آخری کتاب ہے ۔ دین کی ابتدا اس کتاب سے نہیں ، بلکہ ان بنیادی حقائق سے ہوتی ہے جو اللہ تعالیٰ نے روز اول سے انسان کی فطرت میں ودیعت کر رکھے ہیں ۔ اس کے بعد وہ شرعی مزید پڑھیں

جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ

لا حول ولاقوة إلا بالله

آپﷺ نے فرمایا اے عبداللہ بن قیس! کیا میں تمہاری جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانے کے بارے میں نہ بتا دوں؟ عبداللہ بن قیس نے کہا: کیوں نہیں اے اللہ کے رسول ۖ۔آپ ۖ نے فرمایا:- لا حَوْلَ وَلا قُوَّةَ إِلا بِاللہ اللہ کی مدد کے بغیر گناہ سے بچنے کی طاقت اور مزید پڑھیں