میری پہچان پاکستان یہ وطن ہمارے لیے اللہ کا انعام ہے تحفہ قدرت ہے یہ بیش بہا نعمتوں سے مالا مال یہ ملک خزینہ ہے دولت کا۔ کیا ہم نے کبھی سوچا ہے کے اگر یہ ملک نا ہوتا تو ہم کہاں ہوتے کس حال میں ہوتے۔ذرا سوچیے .اگر ہم الگ قوم نا ہوتے ہمارے مزید پڑھیں
زمرہ: شعور
بہترین صبح جو اللہ کے ذکر سے شروع ہو
بہترین صبح وہ ہے جو اللہ کے ذکر سے شروع کی جائے بہترین صبح کا آغاز اللہ کے ذکر یعنی نمازِ فجر سے کرنا چاہیے مسلمانوں کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ کی نظر میں نمازِ فجر کی بڑی اہمیت ہے۔ نبیﷺنے فرمایا:’’جو جماعت کے ساتھ نمازِفجر ادا کرتا ہے،تو گویا اس نے مزید پڑھیں
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی، جہنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے علامہ اقبال عمل ہی ایک ایسی واحد شے ہے جس سے انسان اپنی زندگی کو کامیاب ، خوشگوار اور پرآشوب بناسکتا ہے۔ اللہ تعالی نے انسان کو زمین پر اپنا نائب بنا کر بھیجا ہے مزید پڑھیں
چھوٹی سوچ اور پاؤں میں موچ
چھوٹی سوچ اور پاؤں میں موچ انسان کو کبھی آگے نہیں بڑھنے دیتی انسان کو چھوٹا اسکی سوچ بناتی ہے بڑی سوچ اور اچھی سوچ اسے آزاد کراتی ہے انسانی سوچ کا زاویہ اس انسان کے ظرف کے مطابق ہوتا ہے,اعلیٰ ظرف لوگوں کی سوچیں لامحدود سوچیں ہوتی ہیں,اور کم ظرف لوگوں کی سوچ محدود مزید پڑھیں
تمام جہانوں کے لئے رحمت
وَما اَرْسَلْناكَ اِلّا رَحْمَةً لِلعالَمينَ اور ہم نے آپؐ کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا (الأنبياء ۱۰۷) نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت دراصل نوع انسانی کے لیے خدا کی رحمت اور مہربانی ہے ،حضرت محمد ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت العالمین بنا کر بھیجا گیا آپ ﷺ نے مزید پڑھیں
اسماء الحسنى – العظیم
العظیم بہت بڑا العظیم اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ العظیم کے معنی ہیں ’’عظمت والا‘‘ سب سے بڑا،وہ اپنی ہر صفت میں بلند شان اورعظمت والا ہے ،وہ عظمت اور شان کی صفات سے متصف ہے۔ وہ ہر چیز سے بڑا، عظیم، جلیل اور بلند ہے۔ اس کے اولیاء کے مزید پڑھیں
عاجزی انسان کے وقار میں اضافہ کرتی ہے
عاجزی انسان کے وقار میں اضافہ کرتی ہے خوش بخت ہے وہ انسان‘ جو عاجزی کرتا ہے جب کہ اللہ تعالیٰ نے اسے جاہ و مال کی دولت سے نواز رکھا ہوتا ہے۔ وہ اپنے مال ودولت سے اللہ کی راہ میں خرچ کرتا رہتا ہے جو اس نے حلال کمایا ہوتا ہے اور حرام مزید پڑھیں
اسماء الحسنیٰ – المعید
المعید دوبارہ پیدا کرنے والا المعید اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے المعید کے معنی ہیں دوبارہ پیدا کرنے والا، جو موت کے بعد دوبارہ زندگی عطا کرنے اور حساب لینے والا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: {ھُوَ الَّذِیْ یَبْدَؤُاالْخَلْقَ ثُمَّ یُعِیْدُہٗ} (الروم: ۲۷)’’وہی ہے جو پہلی بار پیدا کرتا ہے پھر دوبارہ مزید پڑھیں