میں اپنے رب سے اس بات کا ہوں سوالی ہو قائم میرے ملک میں امن خوشحالی آئیے، سوچیں، اور اپنی سوچ کو مثبت رُخ دیں اور عمل کریں اور مل کر خدا سے دعا مانگیں عاجزی کے ساتھ خدایا۔۔۔تُو ہمیں اپنے دشمن کی پہچان عطا کر۔۔۔ آج بھی ۔۔۔ آئندہ بھی۔۔۔ ہمارے پیارے پاکستان کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سُولی پہ چڑھانا واجب ہے
جس دیس سے ماؤں بہنوں کو اغیار اٹھا ۔۔۔۔۔۔۔ کر لے جائیں جس دیس سے قاتل غنڈوں کو اشراف چھڑا ۔۔۔۔۔۔ کر لے جائیں جس دیس کی کورٹ کچہری میں انصاف ٹکوں پر ۔۔۔۔۔۔۔۔ بکتا ہو جس دیس کا منشی قاضی بھی مجرم سے پوچھ کے ۔۔۔ لکھتا ہو جس دیس کے چپے چپے پر مزید پڑھیں
یہ وطن تمہارا ہےتم ہو پاسباں اس کے
یہ وطن تمہارا ہے تم ہو پاسباں اس کے یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے یہ چمن تمہارا ہے، تم ہو نغمہ خواں اس کے اس چمن کے پھولوں پر رنگ و آب تم سے ہے اس زمیں کا ہر ذرہ آفتاب تم سے ہے یہ فضا تمہاری ہے، بحر و بر مزید پڑھیں
لہو گرم رکھنے کا ہے اِک بہانہ
جھپٹنا، پلٹنا، پلٹ کر جھپٹنا لہو گرم رکھنے کا ہے اِک بہانہ خیابانیوں سے ، ہے پرہیز لازم ادائیں ہیں ان کی بہت دلبرانہ حمام و کبوتر کا بھوکا نہیں میں کہ ہے زندگی باز کی زاہدانہ یہ پورب ، یہ پچھم ، چکوروں کی دنیا میرا نےلگوں آسماں بے کرانہ پرندوں کی دنیا کا مزید پڑھیں
جواک شخص یہاں تخت نشیں تھا
تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا کوئی ٹھہرا ہو جو لوگوں کے مقابل تو بتاؤ وہ کہاں ہیں کہ جنہیں ناز بہت اپنے تئیں تھا آج سوئے ہیں تہ خاک نہ جانے یہاں کتنے کوئی شعلہ کوئی شبنم کوئی مزید پڑھیں
آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا
چین و عرب ہمارا، ہندوستاں ہمارا مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا، توحید کی امانت، سینوں میں ہے ہمارے، آساں نہیں مٹانا، نام و نشاں ہمارا، دنیا کے بتکدوں میں، پہلا وہ گھر خدا کا، ہم اس کے پاسباں ہیں، وہ پاسباں ہمارا، تیغوں کے سایے میں ہم، پل کر جواں ہوئے ہیں، مزید پڑھیں
میری پہچان پاکستان
میری پہچان پاکستان یہ وطن ہمارے لیے اللہ کا انعام ہے تحفہ قدرت ہے یہ بیش بہا نعمتوں سے مالا مال یہ ملک خزینہ ہے دولت کا۔ کیا ہم نے کبھی سوچا ہے کے اگر یہ ملک نا ہوتا تو ہم کہاں ہوتے کس حال میں ہوتے۔ذرا سوچیے .اگر ہم الگ قوم نا ہوتے ہمارے مزید پڑھیں
میرے وطن کے اداس لوگو
میرے وطن کے اداس لوگو! نہ خود کو اتنا حقیر سمجھو کہ کوئی تم سے حساب مانگے نہ خود کو اتنا قلیل سمجھو، کہ کوئی اٹھ کر کہے یہ تم سے وفائیں اپنی ہمیں لٹا دو، وطن یہ اپنا ہمیں تھما دو اٹھو اور اٹھ کر بتادو ان کو، کہ ہم ہیں اہل ایماں سارے مزید پڑھیں