کیا کہوں زندگی کے بارے میں اک تماشا تھا عمر بھر دیکھا زندگی گلزار نہیں، زندگی کو پھر کیا کہیں۔۔۔؟ وفا کا پیکر، ایک کہانی، ایک داستان، ایک مدہم روشنی، ایک معجزہ، ایک نعمت، ایک دھواں، ایک راز، ایک جان، ایک پھونک، ایک نشہ، ایک آہ یا محض ایک تماشہ – انسان کی پیدائش سے مزید پڑھیں
زمرہ: انسان
اسماء الحسنى- الجبار
الجبار سب سے زبردست الجبار اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الجبار کے معنی ہیں سب سے زبردست، بگڑے کاموں کو بنانے والا، طاقتور،جس کے سامنے کوئی بولنے کی جرأت نہیں کرسکتا۔ الجبار وہ ہے جو شکستہ دل والوں اور کمزوروں ، عاجزوں کے دلوں کو تقویت دے بلکہ جو بھی مزید پڑھیں
سکون قلب
لِّنَفۡتِنَهُمۡ فِيۡهِؕ وَمَنۡ يُّعۡرِضۡ عَنۡ ذِكۡرِ رَبِّهٖ يَسۡلُكۡهُ عَذَابًا صَعَدًاۙ ﴿۱۷﴾ ”اور جو شخص اپنے پروردگار کی یاد سے منہ پھیرے گا وہ اس کو سخت عذاب میں داخل کرے گا“ سورة الجن ﴿۱۷﴾ یہ ایک آیت سورہ الجن کی ہے ”ومن یعرض عن ذکر ربہ یسلکہ عذابا صعدا“۔ اس کا معنی ہے…اور جو اپنے مزید پڑھیں
یا اللہ جو آپ کی چاہت ہے اسے میرا ارادہ کر دیجیئے
یا اللہ جو آپ کی چاہت ہے اسے میرا ارادہ کر دیجیئے آمین اس کائنات کا رب اللہ تبارک وتعالی ہے اسی کے حکم کے تابع یہ پوری کائنات ہے اسکے حکم کے بر خلاف ایک پتّہ بھی حرکت نہیں کرسکتا تاہماللہ تبارک وتعالی نے بندے کو اختیار دیا ہے کہ اگر چاہو تو میری مزید پڑھیں
گفتگو کی دو شرطیں
گفتگو کی دو شرطیں ہیں ☑ تمیز سے کی جائے ☑ دلیل سے کی جائے گفتگو کی شرائط گفتگو تمیز سے کی جائے گفتگو ایک فن ہے، جو کبھی آپ کو بلند مقام پر لے جاتی ہے اور کبھی کبھی انسان کے اپنے الفاظ اسے پستیوں کی جانب دھکیل دیتے ہیں۔گفتگو معلومات فراہم کرنے، خیالات مزید پڑھیں
عمر کرتی ہے سفر خواب وہیں رہتا ہے
عمر کرتی ہے سفر خواب وہیں رہتا ہے ہر انسان اس دنیا میں خوابوں اور خواہشوں کا زادِ راہ لے کر آتا ہے اور پھر اِن کی تعبیر و تکمیل کی جدوجہد میں عمرِ عزیز تلف کر بیٹھتا ہے۔ قناعت و استغنا کے فقدان نے خواہشات کو ایک ایسا شتر بے مہار بنا دیا ہے مزید پڑھیں
دو گز رقبہ
دو گز رقبہ، فٹ دا کتبہ ایویں انی دھوڑ اڈائی! یہ دنیا موت کی تیاری کی جگہ ہے ،انسان جو کچھ بھی کرے صرف یہ سوچ ذہن میں رکھ لے کہ وہ آخرت کی تیاری کررہا ہے تو انسان کے سارے مسائل اللہ خود بخود ہی ختم کردے گا چند دنوں کی ہے آخرت کی مزید پڑھیں
مزاحیہ ریسرچ۔۔۔
میڈیکل ریسرچ کے مطابق انسان کے جسم میں ایک لاکھ انتالیس ہزار نسیں ہوتی ہیں لکین صرف بیوی ہی جانتی ہے کہ کب کون سی دبانی ہے۔ Medical Research K Mutabiq Insaan K Jisam Main Aik Lakh Untalees Hazaar Nasain Hoti Hain Lekin Sirf Biwi Hi Janti hai Kah Kab Konsi Dubani Hai