احساس لفظ بذات خود اتنا نرم اور نازک ہے کہ بولتے ہوئے بھی اپنا احساس دلاتا ہے۔ جب لفظ اتنا اچھا ہو تو پھر یہ جذبہ اور اس کی کیفیت کتنی پرکیف اور حساس ہو گی۔ آج کے دور میں احساس کا جذبہ شازونادر ہی دکھائی دیتا ہے۔ اور جو لوگ یہ جذبہ رکھتے ہیں مزید پڑھیں
زمرہ: الفاظ
بات کتنی ضروری اور الفاظ کتنے سادہ ہیں
علم یہ نہیں کہ بات کتنی گہری ہے اور الفاظ کتنے مشکل ہیں علم یہ ہے کہ بات کتنی ضروری ہے اور الفاظ کتنے سادہ ہیں علم کے بارے میں اور بھی جان لینا چاہیے کہ اس کی حقیقت کیا ہے۔ علم کی جو منطقی تعریف ہے ’’کسی بھی شے کا عکس انسان کے دماغ مزید پڑھیں
دعا – میرے کام کو میرے لیے آسان کر دے
﷽ رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي ۔ وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي ۔ وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِي۔ يَفْقَهُوا قَوْلِي پروردگار، میرا سینہ کھول دے. اور میرے کام کو میرے لیے آسان کر دے. اور میری زبان کی گرہ سُلجھا دے. تاکہ لوگ میری بات سمجھ سکیں (سورہٴ طہٰ) Rabbi-‘Shrah Li Sadri Wa yassirli Amri Wa-hlul ‘Uqdatan Min Lisani مزید پڑھیں
ضعیف باپ نے بیٹے سے بات کرنی تھی
وہ لفظ ڈھونڈ رہا تھا لرزتے ہونٹوں سے ضعیف باپ نے بیٹے سے بات کرنی تھی حضرت ابو نوفل سے روایت ہے کہ ایک آدمی حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور کہا کہ میں نے ایک آدمی کو قتل کردیا ہے- تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے دریافت کیا تیرے والدین مزید پڑھیں
مومن دعا یہ مانگ خدا مہربان رہے
پرواہ نہیں اگر یہ زمانہ خفا رہے مومن دعا یہ مانگ، خدا مہربان رہے ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺣﻤﺪ ﺑﻦ ﺣﻨﺒﻞؒ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ : ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺭﺍﮦ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ، ﺍﯾﮏ ﮈﺍﮐﻮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﻟﻮﭦ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ۔ ﮐﭽﮫ ﺩﻧﻮﮞ ﺑﻌﺪ ﻣﺠﮭﮯ ﻭﮨﯽ ﺷﺨﺺ ﻣﺴﺠﺪ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮬﺘﺎ ﻧﻈﺮ ﺁﯾﺎ ۔ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ مزید پڑھیں
یا اللہ میرے حرف گونگے ہیں
یا اللہ جل شانہ میرے حرف گونگے ہیں میرے لفظ بے معنی میرا لہجہ بے تاثیر میری بات بے ترتیب تجھ سے میری التجاء ہے یہ میرے گونگے حرفوں کو بے وقار لفظوں کو بے اثر لہجے کو بے ثمر سی باتوں کو بخش دے پزیرائیاں مجھ پہ اک نظر کر دے مجھ کو با مزید پڑھیں
لوگ اکڑ کر ایسے جیتے ہیں
لوگ اکڑ کر ایسے جیتے ہیں جیسے آب حیات پیتے ہیں اکڑ کر چلنا مطلب غروراور تکبر سے چلنا بلکہ اس سے مراد دوسروں کو حقیر جاننا انسان کو اللہ تعالیٰ اگر نعمتیں عطا کریں ، اچھی شکل و صورت اسے دیں ، اعلیٰ صلاحیتوں سے اسے نوازیں تو وہ مغرور ہو جاتا ہے۔ اسی مزید پڑھیں
لہجہ الفاظ کا ڈی این اے
لہجہ لفظ کا ڈی این اے ہے جس سے نظر کا فتور، نیت کا کھوٹ اور دل کا چور پکڑا جاتا ہے مشتاق احمد یوسفی لہجے فطرت کو عیاں کرتے ہیں جیسے باتیں طرح طرح کی ہوتی ہیں اسی طرح لہجوں کی بھی کئ اقسام ہیں ۔ لہجے ہماری فطرت کو عیاں کرتے ہیں ۔