حضرت شاہ عبدالعزیز دہلوی رحمتہ اللہ علیہ کے زمانے میں ایک ہندو پنڈت نے ایک اعلان کیا کہ ہندو مذہب سچا مذہب ہے اور اسلام جھوٹا مذہب ہے- اور دلیل اس نے یہ پیش کی کہ ہمارا فلاں مندر جو دو ہزار سال سے بنا ہوا ہے آج تک بالکل صحیح سالم ہے اسکی دیواریں مزید پڑھیں
زمرہ: اسلام
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻋﯿﺪ ﭘﺮ ﻫﻮتا ہے
عیدالاضحی ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺪﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 4 ﮐﮭﺮﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﮐﺎ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻫﻮتا ہے- ﺗﻘﺮﯾﺒﺄ 23 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻗصائی ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﻤﺎتے ہیں۔ 3 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﭼﺎﺭﮮ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ والے ﮐﻤﺎتے ہیں۔ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻋﯿﺪ ﭘﺮ ﻫﻮتا ہے.. ﻧﺘﯿﺠﻪ : ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ مزید پڑھیں
ہر شخص کی دُعا کو سننے اور قبول کرنے والا اﷲ ہی ہے
برے جب حالات ہوتے ہیں کوئی بھی ساتھ نہیں دیتا- ذات رب کی ہی ہے جو سہارا دیتی ہے۔ جینے کی اک امنگ جاگ جاتی ہے انسان جب اپنے درد دکھ اور حالات کا تزکرہ اپنے ہاتھوں کو اٹھا کر اپنے رب کی بارگاہ میں دعا مانگتے کرتا ہے تو اک سکون محسوس ہوتا اک مزید پڑھیں
ماہ ذی الحجہ کے پہلےعشرہ کی فضیلت
ماہ ذی الحجہ کا پہلا عشرہ خصوصی فضیلت کا حامل ہے- ابن عباسؓ فرماتے ہیں کہ یہ دس راتیں وہی ہیں جن کا موسیٰؑ کے قصے میں ذکر ہے، کیوں کہ یہی دس راتیں سال کے ایام میں افضل ہیں۔ عبداللہ بن عباسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہؐ نے ارشاد فرمایا: ’’کوئی دن ایسا مزید پڑھیں
ہو جو خواہش کہو مدد اللہ
سانس لو تو کہو مدد اللہ دل جو دھڑکے کہو مدد اللہ سر جھکاو کہو مدد اللہ پڑے مشکل کہو مدد اللہ کبھی بھٹکو کہو مدد اللہ جیت میں ہو کہو مدد اللہ ہار جاو کہو مدد اللہ شر ملے تو کہو مدد اللہ خیر چاہو کہو مدد اللہ خواب ٹوٹیں کہو مدد اللہ ہو مزید پڑھیں
ڈرنے والے کا ھر خوف ختم ہو جاتا ہے
مجھے بچپن سے ہی قرآن پاک کا ترجمہ اور تفسیر پڑھنے کا بہت شوق تھا….میں نماز کے بعد مسجد میں ایسے قرآن پاک کی تلاش میں رھتا جس کے آدھے صفحے پر آیات اور ان کا ترجمہ لکھا ھوتا اور باقی آدھے صفحے پر تفسیر لکھی ھوتی تھی.. میں گھنٹوں تک اس میں کھویا رھتا. مزید پڑھیں
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ
سورہ الفاتحۃ اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ ترجمہ: (اے اللہ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں- تفسیر: یہاں سے بندوں کو اللہ تعالیٰ سے دعا کرنے کا طریقہ سکھایا جارہا ہے اور اسی کے ساتھ یہ واضح کردیا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی کسی قسم مزید پڑھیں
اسماء الحسنى- الھادی
الھادی سيدھا راستہ دکھانے والا الھادی اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الھادی کے معنی ہیں ہدایت دینے والا اللہ تعالیٰ نے فرمایا:“ وَكَفَى بِرَبِّكَ هَادِيًا وَنَصِيرًا کافی ہے کہ تیرا رب ہدایت دینے والا اور مددگار ہے۔ (الفرقان:31) الھادی کے معنی لطف وکرم کے ساتھ کسی کی رہنمائی کرنے کے مزید پڑھیں