ہو جو خواہش کہو مدد اللہ


سانس لو تو کہو مدد اللہ
دل جو دھڑکے کہو مدد اللہ

سر جھکاو کہو مدد اللہ
پڑے مشکل کہو مدد اللہ

کبھی بھٹکو کہو مدد اللہ
جیت میں ہو کہو مدد اللہ

ہار جاو کہو مدد اللہ
شر ملے تو کہو مدد اللہ

خیر چاہو کہو مدد اللہ
خواب ٹوٹیں کہو مدد اللہ

ہو جو خواہش کہو مدد اللہ
مانگنا شرک غیر اللہ سے

تیرا مشکل کشا ہے بس اللہ
ہر صدا ہو تری مدد اللہ

ہر دعا ہو تری مدد اللہ

HO JO KHAWAHISH KAHO MADAD ALLAH


4 تبصرے “ہو جو خواہش کہو مدد اللہ

  1. سر میں اگر کچھ لکھنا چاہوں تو کیا آپ شاٸع کریں گے
    امید ہے آپ شکریہ کا موقعہ دیں کے

اپنا تبصرہ بھیجیں