موت وہ تِیر ہے جو اپنے ہدف پر لگنے کے لئے کمان سے نکل پڑا ہے موت ایک اٹل حقیقت ہے جس سے کسی کو مفر نہیں جب اسکا وقت آجائے تو چاہے بادشاہ ہو یا غلام وزیر ہو یا حقیر، سفیر ہو یا مشیر کسی کو نہیں بخشتی چاہے زمین کی سات تہوں میں مزید پڑھیں
زمرہ: کام کی باتیں
تہمت اور اپنے دامن پر لگے نشان
کسی کی ذات پر تہمت لگانے سے پہلے اپنے دامن پر لگے نشان نہیں بھولنا چاہئیں دین اسلام نے ہمیشہ اپنی پیروی کرنے والوں کو دوستی و محبت کا درس دیا ہے، اچھی باتوں کا حکم اور بری باتوں سے منع کیا ہے اور انسانوں کو گناہوں سے دور رہنے کی تاکید کی ہے۔ گناہان مزید پڑھیں
یکم محرّم یومِ شہادت عمر فاروقؓ
یکم محرّم یومِ شہادت عمر فاروقؓ خلافت راشدہ کے دوسر ے تاجدار اسلامی تاریخ کی اولوالعزم، عبقری شخصیت ،خُسر رسول ۖ داماد علی المرتضیٰ ، رسالت کے انتہائی قریبی رفیق ، خلافت اسلامیہ کے تاجدار ثانی نے ہجرت نبوی کے کچھ عرصہ بعد بیس افراد کے ساتھ علانیہ مدینہ کو ہجرت کی ، آپؓ نے مزید پڑھیں
مومن کا شکراس کےعمل سےظاہر ہوتا ہے
مومن کا شکراس کےعمل سےظاہر ہوتا ہے منافق کا شکر صرف ذبان پر جاری رہتا ہے ایک مومن ہر حال میں خدا کا شکر ادا کرتا ہے ۔ اللہ نے اپنی نعمتیں اسے جتنی مقدار میں عطا کی ہیں اس پروہ شکرکرتا ہے اور زیادہ کی حرص نہیں رکھتا ۔ اللہ جسے چاہتا ہے بے مزید پڑھیں
قربانی اللہ عزوجل کے لیئے کریں
قربانی اللہ عزوجل کے لیئے کریں لوگوں کو دکھانے کے لیئے نہیں قربانی بھی دیگر عبادات کی طرح ایک عبادت ہے ، اسی لئے اللہ رب العالمین نے قربانی میں بھی کسی قسم کے شرک کو سختی سے روک دیا ہے حقیقت یہ ہے کہ ہر قسم کا صدقہ و خیرات ، نذرونیاز اور قربانی مزید پڑھیں
وہ منزل ہے جہاں انسانیت تکمیل پاتی ہے
اپنے جذبات کچل کر دوسروں کے جذبات کا احترام کرنا یہی وہ منزل ہے جہاں انسانیت تکمیل پاتی ہے زندگی کے دوراہے پر چلتے چلتے بعض دفعہ ایسے بھی لمحات آتے ہیں جب انسان کو اپنے جذبات کچل کر دوسروں کے جذبات کا احترام کرنا پڑتا ہے یہی وہ منزل ہے جہاں انسانیت تکمیل پاتی مزید پڑھیں
انسان کی خبر لو کہ وہ دم توڑ رہا ہے
بہتر ہے کہ نہ ڈالو ستاروں پہ کمندیں انسان کی خبر لو کہ وہ دم توڑ رہا ہے دورِ حاضر میں انسان نے چاند پر قدم رکھ لیا ہے اور اب دوسرے سیاروں پہ قدم رکھنے کا سوچ رہا ہے لیکن جس حد تک اسکو سائنس میں ترقی کرنے اور آگے بڑھنے کا ذوق ہے مزید پڑھیں
بڑی فتح، نفس پر قابو پا لینا ہے
زندگی کی سب سے بڑی فتح اللہ کی خاطر اپنے نفس پر قابو پا لینا ہے زندگی کی سب سے بڑی فتح نفس پر قابو پانا ہے۔ اگر نفس نے دل پر فتح پا لی تو سمجھو دل مردہ ہے۔ (ارسطو) زندگی کی بڑی فتح اللہ کی خاطر اپنے نفس پر قابو پا لینا ہے- مزید پڑھیں