میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکیں سہی وہ نگاہ شوق سے دور ہیں، رگ جاں سے لاکھ قریں سہی ہمیں جان دینی ہے اک دن، وہ کسی طرح ہو کہیں سہی ہمیں آپ کھینچے دار پر، جو نہیں کوئی تو ہمی سہی سر طور ہو سر حشر ہو، ہمیں انتظار مزید پڑھیں
زمرہ: دل
ہمارا جینا ہمارا مرنا یارب العالمین تیرے لئے ہو
خوشی کیا ہے ۔۔۔۔۔۔؟ جب آپ کے بہت اپنوں میں سے کوئی زندگی کے اندھیروں میں سے ۔۔۔۔۔۔ رک کر نم آنکھوں سے پوچھے۔۔۔۔ بتاو ناں وہ راز۔۔۔۔ کیسے اللہ کے قریب جایا جاتا ہے۔۔۔؟ کیسے اسکو اپنے روبرو پایا جاتا ہے ۔۔۔؟ بتاو ناں وہ راز۔۔۔۔۔۔ کیسے اسکو پہچان کر ۔۔۔۔۔۔ اسکو دل میں مزید پڑھیں
میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے
میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے ہوا و حرص والا دل بدل دے الٰہی فضل فرما ،دل بدل دے بدل دے دل کی دنیا ،دل بدل دے گناہ گاری میں کب تک عمر کاٹوں؟؟ بدل دے میرا رستہ، دل بدل دے ہٹا لوں آنکھ اپنی ماسواسے جیوں میں تیری خاطر، دل بدل دے کروں مزید پڑھیں
قوموں کے کردار اور اخلاق کو سنوارنے میں ماؤں کا بہت بڑا کردار ہے
پینسل گم ہونے کے دو خوبصورت واقعات پہلا: ایک ڈاکو کا کہنا ہے کہ: میں چوتھی کلاس میں تھا ایک دن جب میں مدرسے سے گھر واپس آیا میری پینسل گم ہوگٸی میں نے جب اپنی والدہ کو بتایا تو انہوں نے مجھے سزا کے طور پر بہت مارا !!! اور مجھے بہت زیادہ گالیاں مزید پڑھیں
اولاد کو گھر سے ہی پیار اور اعتماد دیں
بچوں کی تربیت کے حوالے سے کرنے کے کاموں میں آج بس یہ چھوٹی سی لسٹ! گلے لگانا: کہیں ایک ریسرچ میں پڑھا تھا کہ انسان کو دن میں کم از کم آٹھ بار hug کی ضرورت ہوتی ہے۔ اپنی تو چلیں چھوڑیئے لیکن اپنے بچوں کی اس ضرورت کا خیال کریں۔ میرے جیسی ماں مزید پڑھیں
ماں کبھی خفا نہیں ہوتی
تمام دن میں انکے پیچھے دوڑتی ہوں ۔۔۔ اور وہ دوڑتے ہیں میرے پیچھے۔۔۔۔ میں کہتی ہوں نکلو نکلو کچن سے نکلو۔۔۔۔ کام کرنا ہے مجھے ، نکلو اور وہ میری ٹانگوں سے چپک جاتے ہیں۔۔۔ میں نکالتی ہوں ان کو کھینچ کر۔۔۔ روتے ہیں چلاتے ہیں۔۔۔ اور پھر دونوں کھیلنے لگ جاتے ہیں۔۔۔ اور مزید پڑھیں
دسمبر اب کے آؤ تو
دسمبر اب کے آؤ تو تم اُ س شہرِ تمنا کی خبر لانا کہ جس میں جگنوؤں کی کہکشائیں جھلملاتی ہیں جہاں تتلی کے رنگوں سے فضائیں مسکراتی ہیں وہاں چاروں طرف خوشبو وفا کی ہے اور اُس کو جو بھی پوروں سے نظر سے چھو گیا پل بھر مہک اُٹھا دسمبر اب کے آؤ مزید پڑھیں
اونچے قد کے ” بونے” لوگ
“لب پر میٹھے میٹھے بول دل میں کینہ ، بُغض ، ریا نیت میں ازلوں سے کھوٹ لفظوں کا بیوپار کریں مطلب ھو تو پیار کریں جھوٹے دعوے یاری کے شُعبدے ھیں مکاری کے وقت پڑے تو کُھلتے ھیں اُونچے قد کے “بونے” لوگ !! ” UNCHE KAD K “BONEY” LOG