اولاد کی پرورش

آپ اپنی اولاد کو کس کی بندگی کے لئے تیار کر رہے ہیں

اولاد کی پرورش سے متعلق حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمة الله عليه کے چند ضروری ہدایات۔ (1) عورتوں میں عادت ہے کہ بچوں کو جن بھوت اور دوسر ی ڈراؤنی چیزوں سے ڈراتی ہیں یہ بہت غلط بات ہے اس سے بچے کا دل کمزور ہوتا ہے۔ (2) ماں کو چاہیۓ بچے کو باپ مزید پڑھیں

بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے

یہ مشکلات مستقل نہیں

اگر آپ اس وقت اس وجہ سے depressed ہیں کے آپکے پاس جاب نہیں ہے،آپکی اولاد نہیں ہے، یا آپکے بیٹے نہی ہیں یا آپ کے پاس مال نہیں ہے ، یا آپ کے پاس سر چھپانے کے لیے چھت نہیں ہے، آپ کا کوئی نقصان ہو گیا ہے ، آپ کہیں پر فیل ہو مزید پڑھیں

مقتل میں نہ مسجد نہ خرابات میں کوئی

مقتل میں، نہ مسجد، نہ خرابات میں کوئی

مقتل میں، نہ مسجد، نہ خرابات میں کوئی ہم کس کی امانت میں غمِ کارِ جہاں دیں شاید کوئی ان میں سے کفن پھاڑ کے نکلے اب جائیں، شہیدوں کے مزاروں پہ اذاں دیں (فیض احمد فیض) Maqtal Mein Na Masjid Mein Na Kharabaat Mein Koi Hum Kis Ki Amanat Mein Gham-E-Kaar-E-Jahaan Den Shayad Koi مزید پڑھیں

انصاف ۔ محمد جمیل اختر

انصاف

اِس دیوار کے ساتھ ٹیک مت لگاؤ، میلی ہو جائے گی، انصاف کی دیوار کے باہر ایک شخص نے دوسرے شخص سے کہا لیکن یہ تو پہلے ہی کافی میلی ہے تم کب سے یہاں انصاف کے انتظار میں بیٹھے ہو؟ پندرہ سال سے کیا تمہیں انصاف ملا؟ جی نہیں کیا تم پاگل ہو؟ پہلے مزید پڑھیں

اللہ پر بھروسہ کیجیئے

بھروسہ اگر اللہ تعالی پر ہو

ایک عورت کہتی ہے کہ میرا خاوند کسی وجہ سے لمبی مدت کیلئے غائب ہو گیا۔ اُس وقت میں ایک کم عمر بچی کی ماں بھی تھی جبکہ میرا ضعیف العمر باپ بھی ہمارے ساتھ ہی رہتا تھا۔ ہماری غربت اور مُفلسی اپنی انتہا کو تھی اور اکثر اوقات ہمارے گھر میں کھانے کیلئے کُچھ مزید پڑھیں

بچوں پر رحم

بچوں کو الله کی پناہ

وہ حضرات اس پوسٹ سے بےشک دور رہیں جن کو لگتا ہے تھپڑ پڑنے سے کوئ فرق نہیں پڑ جاتا۔ اگر یہ تھپڑ اتنا غیر اہم ہوتا نا تو ہمارے نبی صل اللہ کبھی بھی بچوں پر رحم کا نہ کہتے۔ ہمیں ان کی تعلیمات میں کم از ایک تھپڑ تو مل جاتا جو انہوں مزید پڑھیں

گلوبل ویلیج ۔ محمد جمیل اختر

گلوبل ویلیج

دنیا اب گلوبل ویلیج بن چکی ہے موبائل اور کمپیوٹر سے آپ دینا بھر کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں، فاصلے جو کبھی پہلے تھے اب وہ فاصلے رہے ہی نہیں، آپ دنیا کے کسی بھی کونے پر موجود شخص کے بارے میں جان سکتے ہیں- معاف کیجیے گا ایک سوال تھا….!!!!!! کیا آپ مجھے مزید پڑھیں

ناقابلِ معافی جرم

ناقابلِ معافی جرم

ڈاکٹر علی شریعتی نے درست کہا تھا کہ ایک جاہل سماج میں شعور رکھنا ایک ناقابلِ معافی جرم ہے اور جس معاشرے میں جھوٹ اور جہالت کو بہتر سمجھا جائے۔ تو وہاں سچائی اور حق کی بات کرنا بہادری نہیں بلکہ بے وقوفی ہوتی ہے۔ فرض کریں ایک لوہے مکان کا جو کھڑکیوں کے بغیر مزید پڑھیں