گلوبل ویلیج ۔ محمد جمیل اختر


دنیا اب گلوبل ویلیج بن چکی ہے

گلوبل ویلیج

موبائل اور کمپیوٹر سے آپ دینا بھر کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں، فاصلے جو کبھی پہلے تھے اب وہ فاصلے رہے ہی نہیں، آپ دنیا کے کسی بھی کونے پر موجود شخص کے بارے میں جان سکتے ہیں-

معاف کیجیے گا ایک سوال تھا….!!!!!!

کیا آپ مجھے جانتے ہیں؟

نہیں مجھے نہیں معلوم آپ کون ہیں

لیکن میں تو آپ کا پڑوسی ہوں-

محمد جمیل اختر

Global Village
Muhammad Jameel Akhtar


اپنا تبصرہ بھیجیں