مجھے اچھا لگتا ہے

اچھا لگتا

مجھے اچھا لگتا ہے مرد سے مقابلہ نہ کرنا اور اس سے ایک درجہ کمزور رہنا مجھے اچھا لگتا ہے جب کہیں باہر جاتے ہوئے وہ مجھ سے کہتا ہے رکو! میں تمہیں لے جاتا ہوں یا میں بھی تمہارے ساتھ چلتا ہوں…. مجھے اچھا لگتا ہے جب وہ مجھ سے ایک قدم آگے چلتا مزید پڑھیں

جنوں و عشق سے

پاکستان

23 مارچ: یومِ پاکستان جنوں سے اور عشق سے، ملتی ہے آزادی تنظیم، اتحاد، ایمان قائد کا پیغام تنظیم، اتحاد، ایمان خاکِ پاک مہربان جیسے روح جسم و جان، جانتا ہے سارا جہاں جنوں سے اور عشق سے، ملتی ہے آزادی قربانی کی بانہوں میں، ملتی ہے آزادی جنوں سے اور عشق سے، ملتی ہے مزید پڑھیں

عشق سے پیدا نوائے زندگی…. محمد علامہ اقبال

عشق

عشق سے پیدا نوائے زندگی میں زیر و بم عشق سے مٹی کی تصویروں میں سوز دمبدم آدمی کے ریشے ریشے میں سما جاتا ہے عشق شاخ گل میں جس طرح باد سحرگاہی کا نم اپنے رازق کو نہ پہچانے تو محتاج ملوک اور پہچانے تو ہیں تیرے گدا دارا و جم دل کی آزادی مزید پڑھیں

بہار ۔ محمد جمیل اختر

بہار

اُس بار باغ میں ہر رنگ کے پھول کھلے تھے، نیلے، پیلے، سرخ، نارنجی ۔۔۔۔ ہوا میں پودے یوں جھومتے کہ جیسے اِس سے پہلے اِن پر ایسی بہار کبھی نہ آئی ہو۔۔۔۔ وہ لوگ آئے اور اندھا دھند سارے پھول پودوں سے اتار کر ٹوکریوں میں بھرنے لگے۔۔۔۔ اُس کے بعد باغ میں کبھی مزید پڑھیں

تم غلام ابن غلام ابن غلام ابن غلام ہو!

غلام

ہم ذندہ قوم ہیں؟ کیا ذندہ قومیں ایسی ہوتی ہیں؟ ذندہ نہیں مردار ترین قوم ہیں! ذندہ قومیں یوں بے حس نہیں ہوتی! ہم غلام ابن غلام رہ کر غلامی کے عادی ہوچکے ہیں! ہم غلاموں کے لیے خلیل جبران نے خوب کہا تھا ’’تم ایسے غلام ہو کہ جب زمانہ تمہاری زنگ آلودہ بیڑیاں مزید پڑھیں

صدقہ کثرت سے کیا کرو

موت

موت کیا ہے۔ سب سے پہلے میری موت پر مجھ سے جو چھین لیا جائے گا وہ میرا نام ہوگا! اس لئے جب میں مرجاوں گا تو لوگ کہیں گے کہ” لاش کہاں” ہے؟ اور مجھے میرے نام سے نہیں پکاریں گے ۔۔! اور جب نماز جنازہ پڑھانا ہو تو کہیں گے “جنازہ لےآؤ “!!! مزید پڑھیں

گھرکو پرسکون بنانے کیلئے چند اصول

rishte

مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ 1. جب بھی گھر میں داخل ہو ں تو اعوذباللہ ، بسم اللہ ، سورہ اخلاص اور درود شریف پڑھ کر یہ دعا پڑھ لیں اللَّهُمَّ إِنِّى أَسْأَلُكَ خَيْرَ الْمَوْلِجِ وَخَيْرَ الْمَخْرَجِ باسْمِ اللَّهِ وَلجْنا، وباسْمِ اللَّهِ خَرَجْنا، وَعَلى اللَّهِ رَبِّنا تَوَكَّلْنا 2. شوہر جب غصہ میں ہو مزید پڑھیں

دنیا کا نقشہ – زاویہ سے اقتباس

ishfaq-ahmed

مجھے وہ بات یاد آرہی ہے جو شاید میں نے ٹی وی پر ہی سنی ہے کہ ایک اخبار کے مالک نے اپنے اخبار کی اس کاپی کے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے جس میں دنیا کا نقشہ تھا اور اس نقشے کو 32 ٹکڑوں میں تقسیم کردیا اور اپنے پانچ سال کے کمسن بیٹے کو آواز مزید پڑھیں