دوسرا موقع کہانیاں دیتی ہیں زندگی نہیں آج ہم گناہوں اور فتنوں کی جس دلدل میں پھنس چکے ہیں اُس سے نکلنے کا صرف ایک ہی راستہ ہے ۔ اور وہ ہے توبہ ۔اللہ رب العزّت کا ارشادِ پاک ہے ـ”مومنو! خدا کے آگے صاف دل سے توبہ کرو۔ امید ہے کہ وہ تمہارے گناہ مزید پڑھیں
زمرہ: کام کی باتیں
روز مرہ معمولات میں آنے والی کام کی باتیں
جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی
اٹھو مری دنیا کے غریبوں کو جگا دو کاخ امرا کے در و دیوار ہلا دو گرماؤ غلاموں کا لہو سوز یقیں سے کنجشک فرومایہ کو شاہیں سے لڑا دو سلطانی جمہور کا آتا ہے زمانہ جو نقش کہن تم کو نظر آئے مٹا دو جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی اس کھیت مزید پڑھیں
یادیں دراصل وہ لمحہ ہوتی ہیں
یادیں دراصل وہ لمحہ ہوتی ہیں جنہیں ہم پوری طرح جیتے ہیں بچپن کی یادیں یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی مگر مجھ کو لوٹادو بچپن کا ساون وہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی محلے کی سب سے پرانی نشانی وہ بڑھیا مزید پڑھیں
شک اور بےیقینی
یقین کی دولت گنوادینے والے خوف ، مایوسی، شک اور بےیقینی کی دلدل میں پھنس جاتے ہیں یقین کی دولت ایک دن حضرت جنید بغدادیؒ کی آنکھ میں کچھ ایسا زخم پیدا ہوا کہ حضرت جنید بغدادی ؒ کو طبیب کے پاس جانا پڑا طبیب نے معائنہ کرنے کے بعد حضرت جنید بغدادی ؒ سے مزید پڑھیں
ناکامی کے اسباب
ناکامی کے اسباب ہمیشہ اپنے اندر ہوتے ہیں مگر ہم انکو دوسروں میں تلاش کرنے لگتے ہیں واصف علی واصف لکھتے ہیں، پریشانی حالات سے نہیں ،خیالات سے ہوتی ہے اور جسے ہم غم کہتے ہیں دراصل وہ ہماری مرضی اور خدا کی منشا کے فرق کا نام ہے۔ جو لوگ ناکامی کو عذر بنا مزید پڑھیں
قانون مکڑی کا جالا
قانون مکڑی کا وہ جالا ہے جس میں ہمیشہ حشرات یعنی چھوٹے ہی پھنستے ہیں۔ بڑے جانور اسکو پھاڑ کر نکل جاتے ہیں ارسطو یونان کے رہنے والے اور ایک عظیم فلسفی سقراط کے شاگرد ارسطو کا مقولہ ھے کہ قانون مکڑی کا وہ جالا ہے جس میں ہمیشہ حشرات یعنی چھوٹے ہی پھنستے ہیں۔ مزید پڑھیں
ہر حال میں شکر ادا کر
وہ عطا کرے تو شکر کر وہ نہ دے تو ملال نہیں میرے رب کے فیصلے کمال ہیں ان فیصلوں میں زوال نہیں اللہ کا شکُر ہے : محمد طاہر جمیل ہمیں ہر حال میں اللہ ربّ العزت کا شکر ادا کرنا چائیے۔ جو نعمتیں اللہ تعالی نے ہمیں عطا کی ہیں ہم انکا شمار مزید پڑھیں
انسانیت ناچتی ہے
جس نگری میں عقل اور شعور گھنگرو باندھ لیں وہاں بھوک نہیں ناچتی نفس ناچتا ہے انسانیت ناچتی ہے بے حسی بہت تیزی کے ساتھ ہم سب میں پروان چڑھ رہی ہے۔ بے حسی کے ساتھ ساتھ دیکھنے میں جو آرہا ہے وہ یہ ہے کہ لوٹ مار میں بھی ہم دلچسپی رکھتے ہیں۔ میڈیا مزید پڑھیں