دیکھو تمھارے بچے کا علاج ہو جائے گا، لیکن تمہیں جلد رقم کا انتظام کرنا ہوگا” ڈاکٹر نے اس کے بچے کا معائنہ کرتے ہوئے کہا۔ صاحب کوئی رعائت؟ دیکھو یہ کوئی پھل سبزی کی دکان نہیں ہے کہ تم سے رعائت کی جائے، علاج کی جو رقم بن رہی ہے وہی بتائی ہے۔ اُس مزید پڑھیں
زمرہ: کام کی باتیں
روز مرہ معمولات میں آنے والی کام کی باتیں
جنگل میں تنہا آدمی
یہ کھال پہن لو اور اِس پنجرے میں بیٹھ جاؤ یہ تو بھالو کی کھال ہے تواس سے کیا فرق پڑتا ہے، تم نے تو نوکری کرنی ہے لیکن یہ بھالو؟ اچھا پھر لومڑی کی کھال پہن لو لومڑی بے حد مکار ہوتی ہے، مجھے بالکل اچھی نہیں لگتی گدھ بن سکتے ہو؟ اوہ وہ مزید پڑھیں
ربّ کو بہت قریب پایا
جس نے سُکھ میں شُکر ادا کیا اس نے دُکھ میں ربّ کو بہت قریب پایا حضرت صہیب سے روایت ہے کہ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا مومن آدمی کا بھی عجیب حال ہے کہ اس کے ہر حال میں خیر ہی خیر ہے اور یہ بات کسی کو حاصل نہیں سوائے مزید پڑھیں
غلطی، آپکابہترین استاد
آپکا بہترین استاد آپکی آخری غلطی بے شک اللہ پاک نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے لیکن یہ بات بھی اپنی جگہ درست ہے کہ انسان سے غلطیاں اور کوتاہیاں سر زد ہوتی رہتی ہیں۔ جوانسان کی عملی زندگی کا ایک حصہ ہیں۔مکمل تو کوئی بھی انسان نہیں ہے، ہر انسان میں بہت سی مزید پڑھیں
میں ہوں پاکستان سے اور مجھ سے ہے میرا پاکستان
روکنا ہے سب جرائم کو مٹانا ہے اس سے برائی کا نشان یوں کرے ترقی کہ رہے نہ خشک سالی کا ذرہ بھی امکان بنا کر امن کا گہوارہ رہنا ہے اس میں امن و سکون سے ہو فخر کہ ہم ہیں اسکے شہری ایسی اچھی ہو اسکی پہچان کرنی ہے سب کو محنت یہ مزید پڑھیں
تقدیر پہ شکوہ نہ کریں
تقدیر پہ شکوہ نہ کریں، انسان اتنا عقلمند نہیں کہ اللہ کے ارادے کو سمجھ سکے مَنْ يُرِدِ اﷲُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّيْنِ اللہ تعاليٰ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی گہری سمجھ عطا کر دیتا ہے- وَمَا تَشَاؤُونَ إِلَّا أَن یَشَاءَ اللَّہُ اور تم کچھ بھی نہیں چاہ مزید پڑھیں
زبان فضول بولنے لگتی ہے
مشین کو زنگ لگے تو پرزے شور کرتے ہیں عقل کو زنگ لگے توزبان فضول بولنے لگتی ہے زبان بظاہر گوشت کا ایک لوتھڑا ہے لیکن زندگی میں اس کا کردار بہت اہم ہے۔ گوشت کا یہ لوتھڑا کسی کی زندگی بنا بھی سکتا ہے اور کسی زندگی بگاڑ بھی سکتا ہے۔ کہیں تو اس مزید پڑھیں
دوریوں کا سبب
دوریوں کا سبب فاصلے نہیں، بد گمانیاں ہیں انسانی تعلقات کی بنیاد جذبات پر قائم ہے۔رشتوں کی مثال حقیقت میں ہرے بھرے پودے کے مانند ہوتی ہے ،جس کو سینچنے کے لیے بڑی محنت ،وقت اور قربانی درکار ہوتی ہے۔اور اس کی نگہ داشت اور آبیاری خاندان کے ہر فرد کا فرض ہے۔حقیقت میں ہماری مزید پڑھیں