جانتے ہو محبت کیا ہے

جانتے ہو محبت کیا ہے ۱۴ سو سا ل پہلے رات کو حضرت محمدﷺ کا رونا اور دعا کرنا یا اللہ میری امتٌ کو بخش دے ایک بار جب جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آئے تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا مزید پڑھیں

انسانیت اک بہت بڑا خزانہ

انسانیت ایک بہت بڑا خزانہ ہے

ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻞ ﺳﮑﺘﮯ ﺍﻧﺪﮬﮯ ﮨﻮ ﮐﯿﺎ۔؟ وہ ﺯﻭﺭ ﺳﮯ ﺩﮬﺎﮌﺍ۔ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﮐﮯ ﮔﯿﭧ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﺘﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﺮﯾﺸﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﮕﻦ ﻭﮦ ﻣﯿﻠﮯ ﮐﭽﯿﻠﮯ ﻟﺒﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﺒﻮﺱ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺳﮯ ﭨﮑﺮﺍ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﯾﮏ ﺗﻮ ﺳﯿﺎﮦ ﺭﻧﮕﺖ ﺟﻮ ﺍسکو ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺳﺨﺖ ﻧﺎ ﭘﺴﻨﺪ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻟﺒﺎﺱ؛ ﻟﮓ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ مزید پڑھیں

مسکرانا حضرت محمدﷺ کی سنت

ہمیشہ مسکراتے رہوکیونکہ یہ حضرت محمدﷺ کی سنت ہے اگر ہم اپنے روز مرہ معاملات اور معمولات میں صرف ایک مسکراہٹ کااضافہ کرلیں تو’’ سنت، تجارت، سہولت اور برکت‘‘ کا ایک امتزاج سامنے آئے گا۔خادم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت انس رضی اللہ عنہ اپنا مشاہدہ بیان کرتے ہیں: ’’آدمی رسول اللہ صلی مزید پڑھیں

دل احساس کے بغیر پتھر ہے

زندگی کی اساس اصل میں احساس پر قائم ہے۔زندگی وہی کچھ تو ہے جیسے ہم سمجھ لیں۔ دوسرے الفاظ میں جیسا ہمارا احساس ہو گا ویسی ہماری زندگی ہو جائے گی۔تمام بیرون اندرون میں احساس کی کیفیت اختیار کر لیتا ہے۔جیسے ہماری آنکھیں بے شمار چیزیں دیکھتی ہیں:بڑی بڑی عمارتیں، پہاڑ، دریا، صحرا،سونا چاندی، جواہرات،محلات، مزید پڑھیں

زمین ہلا دی جاتی ہے

جب انسانوں کے ضمیر سو جائیں تو زمین ہلا دی جاتی ہے حضرت انسؓ فرماتے ہیں: میں ایک شخص کے ساتھ ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہؓ کی خدمت میں حاضر ہوا اور میرے ساتھی نے ان سے سوال کیا ’’ام المؤمنینؓ ہمیں زلزلے کے متعلق بتائیے کہ وہ کیوں آتا ہے؟ اس کے جواب میں مزید پڑھیں

انٹرنیٹ بھی کمال ہے

انٹرنیٹ بھی کمال ہے غیروں کو اپنا اور اپنوں کو غیر بنا دیتا ہے پوری دنیا کوگلوبل ولیج بنانے میں انٹرنیٹ کا کلیدی کردارہے۔ پیغامات اور معلومات کی ابلاغ و ترسیل ہو یا اس کا حصول انٹرنیٹ سے ہر کام نہ صرف آسان سے آسان تر ہوگیاہے۔ اور اس میں روز بروز کافی سرعت بھی مزید پڑھیں

عورت کی خوبصورتی اور تحفٌظ

عورت کی خوبصورتی حیاء میں اور تحفظ حجاب میں ہے عورت کے معنی چھپی ہوئی چیز کے ہیں۔عورت چونکہ ایک ڈھکی چھپی چیز ہے اور اس کو جتناچھپاؤ گے اتنی ہی اسکی عزت بنے گی، اتناہی اسکے وقار میں اضافہ ہو گا ۔عورت جب تک چھپی رہے گی اسکی معصومیت اور حسن برقرار رہے گا۔ مزید پڑھیں

دوسروں کے متعلق اپنی طرح سوچو

انسانی حقوق آزادى اور حقوق کا وہ نظریہ ہے جس کے تمام انسان یکساں طور پر حقدار ہیں- اس نظریہ میں وہ تمام اجزاء شامل ہیں جس کے تحت كره ارض پر بسنے والے تمام انسان یکساں طور پر بنیادی ضروریات اور سہولیات کے لحاظ سے حقوق کے حقدار ہیں- اِنسانی حقوق کے بارے میں مزید پڑھیں