حمدِ باری تعالیٰ

حمدِ باری تعالیٰ

شہ میں بھی مات ہے مولا جانے یہ کیا بات ہے مولا محبت کہتے ہیں جس کو وہ بس تیری ذات ہے مولا مٹی میرا رنگ اور نسل مٹی میری ذات ہے مولا جگ میں رہ کر تجھ سے بھاگوں میری کیا اوقات ہے مولا دل میں جیسے گھنگھور گھٹا آنکھوں میں برسات ہے مولا مزید پڑھیں

آج اشک میرے نعت سنائیں تو عجب کیا

آج اشک میرے نعت سنایئں تو عجب کیا

آج اشک میرے نعت سنائیں تو عجب کیا سن کر وہ مجھے پاس بلائیں تو عجب کیا دیدار کے قابل تو نہیں چشم تمنا لیکن وہ کبھی خواب میں آئیں تو عجب کیا منہ ڈھانپ کہ رکھنا کہ گنہگار بہت ہوں میت کو میری دیکھنے آئیں تو عجب کیا ان پر تو گنہگار کا سب مزید پڑھیں

جب لاد چلے گا بنجارا​

بنجارہ

سب ٹھاٹ پڑا رہ جائے گا جب لاد چلے گا بنجارا – ٹک حرص و ہوا کو چھوڑ میاں،مت دیس بدیس پھر مارا​ قزاق اجل کا لوٹے ہے دن رات بجا کر نقارا​ کیا بدھیا بھینسا بیل شترکیا کوئی پلا سر بھارا​ کیا گیہوں چاول موٹھ مٹر،کیا آگ دھواں کیا انگارا​ سب ٹھاٹھ پڑا رہ مزید پڑھیں

زندگی کے پرچے کے سب سوال لازم ہیں

زندگی اور اس کے سوال

زندگی کے پرچے کے سب سوال لازم ہیں سب سوال مشکل ہیں! بے نِگاہ آنکھوں سے دیکھتا ہوں پَرچے کو بے خیال ہاتھوں سے اَن بُنے سے لفظوں پَر اُنگلیاں گُھماتا ہوں ہاشِیے لگاتا ہوں دائرے بناتا ہوں بے نگاہ آنکھوں سے دیکھتے ہیں پرچے کو بے خیال ہاتھوں سے ان بنے سے لفظوں پر مزید پڑھیں

آج ہر شخص مر گیا ہوگا

آدمی وقت پر گیا ہوگا

آدمی وقت پر گیا ہوگا وقت پہلے گزر گیا ہوگا خود سے مایوس ہو کر بیٹھا ہوں آج ہر شخص مر گیا ہوگا شام تیرے دیار میں آخر کوئی تو اپنے گھر گیا ہوگا مرہمِ ہجر تھا عجب اکسیر اب تو ہر زخم بھر گیا ہوگا (جون ایلیا) Aadmi Waqt Par Gaya Hoga Waqt Pehle مزید پڑھیں

داغ سجود اگر پیشانی پر ہوا تو کیا

داغ سجود اگر پیشانی پر ہوا تو کیا

سجدہ عشق ہو تو عبادت میں مزہ آتا ہے خالی سجدوں میں تو دنیا ہی بسا کرتی ہے لوگ کہتے ہیں کہ بس فرض ادا کرنا ہے ایسا لگتا ہے کوئی قرض لیا ہو رب سے داغ سجود اگرتیری پیشانی پر ہوا تو کیا کوئی ایسا سجدہ بھی کر کہ زمیں پر نشان رہیں تیرے مزید پڑھیں

کی اے تیرے پلّے ویکھاں

کی اے تیرے پلّے ویکھاں

اتوں لے کے تھلے ویکھاں تیرے جُسّے ولّے ویکھاں کیہڑی شے دی آکڑ بندیا کی اے تیرے پلّے ویکھاں پنجابی کی ان اشعار میںشاعر انسان کواس کے غرور اور اسکے فانی ہونے کے بارے میں بتا رہا ہے کہ انسان جتنا مرضی طاقتور بن جائے اتنا ناقص منصوبہ ساز ہے اور اپنے ہر فیصلے میں مزید پڑھیں

میں ہوں پاکستان سے اور مجھ سے ہے میرا پاکستان

میں ہوں پاکستان سے اور مجھ سے ہے میرا پاکستان

روکنا ہے سب جرائم کو مٹانا ہے اس سے برائی کا نشان یوں کرے ترقی کہ رہے نہ خشک سالی کا ذرہ بھی امکان بنا کر امن کا گہوارہ رہنا ہے اس میں امن و سکون سے ہو فخر کہ ہم ہیں اسکے شہری ایسی اچھی ہو اسکی پہچان کرنی ہے سب کو محنت یہ مزید پڑھیں