سجدہ عشق ہو تو عبادت میں مزہ آتا ہے
خالی سجدوں میں تو دنیا ہی بسا کرتی ہے
لوگ کہتے ہیں کہ بس فرض ادا کرنا ہے
ایسا لگتا ہے کوئی قرض لیا ہو رب سے
داغ سجود اگرتیری پیشانی پر ہوا تو کیا
کوئی ایسا سجدہ بھی کر کہ زمیں پر نشان رہیں
تیرے سجدے کہیں تجھے کافر نہ کردے اے اقبال
تو جھکتا کہیں اور ہے اورسوچتا کہیں اور ہے
اس شعر کے خالق کا نام بھی لکھ دیتے تو اچھا تھا
یہ اشعار علامہ کے نہیں ہیں