سورة الضحى

سورة الضحى

وَالضُّحٰىۙ‏ قسم ہے دن کی۔ ﴿۱﴾ By the morning hours اسے اپنی زندگی کے روشن دن یاد آ رہے تھے وَالَّيۡلِ اِذَا سَجٰىۙ‏ اور قسم ہے رات کی، جب وہ چھا جائے۔ ﴿۲﴾ And by the night when it is stillest اس کو وہ سناٹے بھری رات یاد آئی مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلٰىؕ‏ تمہارے مزید پڑھیں

صدقہ کثرت سے کیا کرو

موت

موت کیا ہے۔ سب سے پہلے میری موت پر مجھ سے جو چھین لیا جائے گا وہ میرا نام ہوگا! اس لئے جب میں مرجاوں گا تو لوگ کہیں گے کہ” لاش کہاں” ہے؟ اور مجھے میرے نام سے نہیں پکاریں گے ۔۔! اور جب نماز جنازہ پڑھانا ہو تو کہیں گے “جنازہ لےآؤ “!!! مزید پڑھیں

دعا

دعا کی برکتیں

اللہ ھم تیرا بننا چاہتے ھمیں تُو اپنا بنالے اَللّٰھُمَّ اَنْتَ رَبِّیْ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ خَلَقْتَنِیْ وَ اَنَا عَبْدُکَ وَ اَنَا عَلٰی عَھْدِکَ وَ وَعْدِکَ مَا اسْتَطَعْتُ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ اَبُوْءُ لَکَ بِنِعْمَتِکَ عَلَیَّ وَ اَبُوْءُ بِذَنْبِیْ فَاغْفِرْلِیْ اِنَّهُ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلَّا اَنْتَ۔ اے الله! تو ہی میرا رب ہے، تیرے مزید پڑھیں

اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اپنا دیدارعطا فرمائے

quran e pak

میں نے دو سال لگائے سورہ کہف کو سمجھنے میں اور 120 تفاسیر کا مطالعہ کیا جن میں اردو اور عربی کی تفاسیر کا مطالعہ کیا اس کے علاوہ ایک فارسی تفسیر بھی تھی۔ ہم اس سورۃ کو صرف غار والوں کا واقعہ سمجھتے ہیں مگر اصل مدعا جو ہے اس کی طرف کسی کی مزید پڑھیں

مومن کے ترازو میں سب سے وزنی چیز

نماز اور اخلاق

اَللّٰھُمَّ وَاھْدِنِیْ لِاَحْسَنِ الْاَخْلَاقِ. آمین اےاللّٰه..!! بہترین اخلاق کی طرف میری رہنمائی. فرما. آمین اخلاق حسنہ کی تعریف اخلاق خلق جمع ہے ، خلق کا ترجمہ ہم اردو میں عادت سے کرتے ہیں ، خصوصی طور پر وہ عادتیں جنکا تعلق فطرت سے ہے،اب اگر یہی عادتیں اچھی ہیں ، شریعت کے مطابق ہیں اور مزید پڑھیں

خدایا دکھا دے بہارِ مدینہ

عجب رنگ پر ہے بہارِ مدینہ کہ سب جنتیں ہیں نثارِ مدینہ مبارک رہے عندلیبو تمہیں گل ہمیں گل سے بہتر ہے خارِ مدینہ بنا شہ نشیں خسروِ دو جہاں کا بیاں کیا ہو عز و وقارِ مدینہ مری خاک یا رب نہ برباد جائے پسِ مرگ کر دے غبارِ مدینہ کبھی تو معاصی کے مزید پڑھیں

مسنون استغفار کی کثرت

توبہ کا خیال خوش بختی کی علامت

۱۔ یہ ایک ڈاکٹر صاحب ہیں ۔ ہسپتال کے پانچ ڈاکٹروں نے ان کے خلاف سازش کرکے انکو نوکری سے نکلوادیا ۔ کہتے ہیں میں نے اس مسنون استغفار کا کثرت سے ورد کیا ۔ “أسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لاَ إلَهَ إلاَّ هُوَ، الحَيُّ القَيُّومُ، وَأتُوبُ إلَيهِ” ۔ چند دن مین نوکری بحال ھوگئی اور حاسدوں مزید پڑھیں

مجھے اپنی پناہ میں تو لے میرے مولا

تیری رحمتوں پہ ہے منحصر، میرے ہر عمل کی قبولیت

کرم کر دے مولارحم کردے مولا کے مجھ پہ تو اپنا کرم کر دے مولا جو بن باپ مولا جہاں میں ہیں پھرتے جو بن ماں کے راہوں میں پھرتے سسکتے کوئی ان کو بھی تھام لے میرے مولا کوئی ان کا بھی آسرا میرے مولا ہوں در در پہ مولا میں پھرتا بھٹکتا جہاں مزید پڑھیں