
جس دن قرآن سمجھ میں آگیا ُاس دن نہ کوئی مسلک ہوگا نہ فرقہ قرآن برکت، رحمت اور ہدایت کی کتاب ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے ”اور ہم نے قرآن کو نصیحت(سمجھنے) کیلئے آسان کردیا تو کوئی ہے جو سوچے سمجھے۔ اگر ہم قرآن ترجمے کے ساتھ پڑھتے تو کبھی انتہا پسندی اور فرقہ واریت مزید پڑھیں