اسماء الحسنى – القدوس

نقاءیص سے پاک

القدوس نقائص سے پاک القدوس اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے القدوس کے معنی ہیں ’’پاک‘‘ پاکیزگی والا،جو ہرعیب اورنقص سے پاک ہے۔ایسی پاکی جو انسانی تصور سے بالا ترہے۔ تمام نقائص سے پاک ہے اور اس بات سے بھی پاک ہے کہ مخلوق میں کوئی اس کی مثل ہو۔ وہ تمام عیوب مزید پڑھیں

گناہ کو پھیلانے کا ذریعہ مت بنو

گناہ کو پھیلانے کا ذریعہ کبھی بھی مت بنو

گناہ کو پھیلانے کا ذریعہ کبھی بھی مت بنو کیونکہ ہوسکتا ہےآپ تو توبہ کرلو، پر جس کو آپ نے گناہ پر لگایا ہے وہ آپکی آخرت کی تباہی کا سبب بن جائے اللہ تبارک و تعالیٰ کی اطاعت اور بندگی اُس وقت تک پوری نہیں ہوتی جب تک عبادات و اعمالِ صالحہ کے ساتھ مزید پڑھیں

تمہارے لیئے بدترین سزا یہ ہے کہ

تمہارے لیئے بدترین سزا یہ ہے کہ

دنیا میں تمہارے لیئے بدترین سزا یہ ہے کہ اللہ تمہاری زبانوں سے اپنا ذکر روک لے اَلَا بِذِکۡرِ اللہِ تَطۡمَئِنُّ الۡقُلُوۡبُ ترجمہ: خوب سمجھ لو کہ اﷲ کے ذکر سے دلوں کو اطمینان ہوجاتا ہے۔ انسان کو حق تعالیٰ نے اپنی ذاتِ پاک کا خلقتاً و فطرتاً عاشق پیدا فرمایا ہے یعنی ہر انسان مزید پڑھیں

کاش تم سمجھ سکتے

کاش تم سمجھ سکتے کہ

تم سے پہلے جو شخص یہاں تخت نشین تھا اسکو بھی اپنے خدا ہونے کا اتنا ہی یقین تھا ہر عروج کو زوال ہے۔ جو سورج طلوع ہوتا ہے اسے غروب بھی ہونا ہوتا ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے فرمایا تھا کہ ’’جس چیز کو زوال ہے میں اس کو خدا نہیں مان سکتا‘‘۔ مزید پڑھیں

سکون کی تلاش میں ہو، سجدوں میں رویا کرو

سجدوں میں رویا کرو

سکون کی تلاش میں ہو؟ سجدوں میں رویا کرو دِلوں کے خالق نے فرما دیا ہے: أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ترجمہ : ’’ جان لو کہ اﷲ ہی کے ذکر سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے۔ ‘‘ ﴿٢٨ -سورة الرعد﴾ پس اپنے دل کے اطمینان و سکون کیلئے ہمیں سجدے اوراللہ کے ذکر مزید پڑھیں

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا – جنت کے وسط میں ایک گھر کا ضامن ہوں

رسول الله ﷺ نے فرمایا

حدثنا محمد بن عثمان الدمشقي ابو الجماهر، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ حدثنا ابو كعب ايوب بن محمد السعدي، ‏‏‏‏‏‏حدثني سليمان بن حبيب المحاربي، ‏‏‏‏‏‏عن ابي امامة، ‏‏‏‏‏‏قال:‏‏‏‏ قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:‏‏‏‏ انا زعيم ببيت في ربض الجنة لمن ترك المراء، ‏‏‏‏‏‏وإن كان محقا، ‏‏‏‏‏‏وببيت في وسط الجنة لمن ترك الكذب، ‏‏‏‏‏‏وإن كان مازحا، ‏‏‏‏‏‏وببيت في مزید پڑھیں

یا اللہ! گناہ معاف فرما

صغیرہ و کبیرہ گناہ

یا اللہ! ہمارے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما اے ساری کائنات کے شہنشاہ اے ساری مخلوق کے پالنے والے اے زندگی موت کا فیصلہ کرنےوالے اے آسمانوں اور زمینوں کے مالک اے پہاڑوں اور سمندروں کے مالک اے انسانوں اور جناتوں کے معبود اے عرشِ اعظم کے مالک اے فرشتوں کے معبود اے مزید پڑھیں

سچ اور جھوٹ میں فرق

سچ موجود ہوتا ہے

سچ موجود ہوتا ہے جھوٹ بنائے جاتے ہیں حقیقت کے خلاف بات کو جھوٹ کہتے ہیں مطلب کہ “سچ موجود ہوتا ہے اورجھوٹ بنائے جا تے ہیں” انسان جھوٹ بہت سی وجوہات کی بناء پہ بولتا ہے اور جھوٹ کی عملی شکلیں بھی ہوتی ہیں۔ سچائی ایک ایسی صفت ہے جو خیر کا ذخیرہ رکھتی مزید پڑھیں