مسنون استغفار کی کثرت

توبہ کا خیال خوش بختی کی علامت

۱۔ یہ ایک ڈاکٹر صاحب ہیں ۔ ہسپتال کے پانچ ڈاکٹروں نے ان کے خلاف سازش کرکے انکو نوکری سے نکلوادیا ۔ کہتے ہیں میں نے اس مسنون استغفار کا کثرت سے ورد کیا ۔ “أسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لاَ إلَهَ إلاَّ هُوَ، الحَيُّ القَيُّومُ، وَأتُوبُ إلَيهِ” ۔ چند دن مین نوکری بحال ھوگئی اور حاسدوں مزید پڑھیں

تم مومن ہو تم صبر کرنا

دعا میں اثر

اگر تم کسی کو کھو دو جو بہت قریب ہو تمہارے تمہارے دل کے پاس ہو تو تم صبر کرنا دیکھو تم واویلا نہ کرنا تم مومن ہو تم صبر کرنا کیونکہ جو مومن ہوتے ہیں نا ان پر جب مصیبت آتی ہے الَّذِيۡنَ اِذَآ اَصَابَتۡهُمۡ مُّصِيۡبَةٌ ۙ ان لوگوں پر جب کوئی مصیبت واقع مزید پڑھیں

اولاد کو گھر سے ہی پیار اور اعتماد دیں

بچوں کو الله کی پناہ

بچوں کی تربیت کے حوالے سے کرنے کے کاموں میں آج بس یہ چھوٹی سی لسٹ! گلے لگانا: کہیں ایک ریسرچ میں پڑھا تھا کہ انسان کو دن میں کم از کم آٹھ بار hug کی ضرورت ہوتی ہے۔ اپنی تو چلیں چھوڑیئے لیکن اپنے بچوں کی اس ضرورت کا خیال کریں۔ میرے جیسی ماں مزید پڑھیں

تین فطری قوانین

میری زندگی کے سب حاصل

تین فطری قوانین جو کڑوے لیکن حق ہیں :- پہلا قانون فطرت: اگر کھیت میں” دانہ” نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے “گھاس پھوس” سے بھر دیتی ہے. اسی طرح اگر” دماغ” کو” اچھی فکروں” سے نہ بھرا جاۓ تو “کج فکری” اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔ یعنی اس میں صرف “الٹے سیدھے “خیالات مزید پڑھیں

بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے

یہ مشکلات مستقل نہیں

اگر آپ اس وقت اس وجہ سے depressed ہیں کے آپکے پاس جاب نہیں ہے،آپکی اولاد نہیں ہے، یا آپکے بیٹے نہی ہیں یا آپ کے پاس مال نہیں ہے ، یا آپ کے پاس سر چھپانے کے لیے چھت نہیں ہے، آپ کا کوئی نقصان ہو گیا ہے ، آپ کہیں پر فیل ہو مزید پڑھیں

ماں کبھی خفا نہیں ہوتی

ماں کبھی خفا نہیں ہوتی

تمام دن میں انکے پیچھے دوڑتی ہوں ۔۔۔ اور وہ دوڑتے ہیں میرے پیچھے۔۔۔۔ میں کہتی ہوں نکلو نکلو کچن سے نکلو۔۔۔۔ کام کرنا ہے مجھے ، نکلو اور وہ میری ٹانگوں سے چپک جاتے ہیں۔۔۔ میں نکالتی ہوں ان کو کھینچ کر۔۔۔ روتے ہیں چلاتے ہیں۔۔۔ اور پھر دونوں کھیلنے لگ جاتے ہیں۔۔۔ اور مزید پڑھیں

اللہ پر بھروسہ کیجیئے

بھروسہ اگر اللہ تعالی پر ہو

ایک عورت کہتی ہے کہ میرا خاوند کسی وجہ سے لمبی مدت کیلئے غائب ہو گیا۔ اُس وقت میں ایک کم عمر بچی کی ماں بھی تھی جبکہ میرا ضعیف العمر باپ بھی ہمارے ساتھ ہی رہتا تھا۔ ہماری غربت اور مُفلسی اپنی انتہا کو تھی اور اکثر اوقات ہمارے گھر میں کھانے کیلئے کُچھ مزید پڑھیں

بچوں پر رحم

بچوں کو الله کی پناہ

وہ حضرات اس پوسٹ سے بےشک دور رہیں جن کو لگتا ہے تھپڑ پڑنے سے کوئ فرق نہیں پڑ جاتا۔ اگر یہ تھپڑ اتنا غیر اہم ہوتا نا تو ہمارے نبی صل اللہ کبھی بھی بچوں پر رحم کا نہ کہتے۔ ہمیں ان کی تعلیمات میں کم از ایک تھپڑ تو مل جاتا جو انہوں مزید پڑھیں