اداس دن

چاۓ

بہت عرصہ ہوا اک دن، بتایا تھا مجھے اس نے بنانا کچھ نہیں آتا، اگر میں کچھ بناتی ہوں تو بس “چاۓ” بناتی ہوں پیو گے نا ؟ اور میں اس بات پرمسکراتا ہی رہا تھا! کہ بنانا کچھ نہیں آتا، بناتی ہو تو بس چاۓ ۔ ۔ ۔ مجھے چاۓ سے الجھن ہے نہیں مزید پڑھیں

تلخ باتوں کو نظرانداز کرنا سیکھیں

صدقہ

استاد : اگر تمہارے پاس 86،400 روپے ہوں اور کوئی ڈاکو ان میں سے 30 روپےچھین کر بھاگ جائے تو تم کیا کرو گے؟ کیا تم 30 روپوں کی خاطر اُس کا تعاقب کرو گے، یا باقی کے بچے ہوئے 86،370 روپے لے کر اپنے راستے پر چلتے رہو گے؟ طلباء نے کہا: ہم 30 مزید پڑھیں

انسان کی انگلیوں کا استعمال

انسان اپنی انگلیوں کا استعمال

ایک زمانہ تھا……… جب اگر کوئی کم عقل انسان اول فول بولتا تو آس پاس بیٹھے دانا لوگ اسے جھڑک کے چپ کرا دیتے تھے لیکن اب……… اب ہر احمق اور ہر دانا انسان کو بولنے کا یکساں حق مل چکا ہے۔ ہم ایسے زمانے میں جی رہے ہیں جہاں لوگ انٹرنیٹ پہ سفید بیک مزید پڑھیں

اچھی پوسٹس

ان اچھی پوسٹس پر کوئی عمل بھی کرتا ہے

ان اچھی پوسٹس پر کوئی عمل بھی کرتا ہے یا محض لائیک، شیئر اور کمنٹ کر کے فرض ادا ہو جاتا ہے حضرت داتا گنج بخش ہجویری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: علم اور عمل کو ایک دوسرے پر فوقیت دینے والے دونوں نظریات باطل ہیں اور حق یہ ہے کہ کسی ایک کو دوسرے مزید پڑھیں

ماں ” اللہ سبحانہ وتعالی ” کی سب سے عظیم نعمت ہے

ماں

سمندرکِنارےایک درخت تھا جس پہ چڑیا کا گھونسلا تھا ایک دن تیز ہوا چلی تو چڑیا کا بچہ سمندر میں گرگیا چڑیا بچے کو نکالنے لگی تو اُسکے اپنے پر گیلے ہوگئے اور وہ لڑکھڑا گئی…. اُس نے سمندر سے کہا اپنی لہر سے میرا بچہ باہر پھینک دے مگر سمندر نہ مانا تو چڑیابولی مزید پڑھیں

اللہ تعالیٰ کے ساتھ تعلق!!!!

تعلق

اللہ تعالیٰ کے ساتھ تعلق کیا ہے؟ اللہ تعالیٰ کے ساتھ تعلق سے کیا مراد ہے؟ لوگ کہتے ہیں کہ زندگی میں یہ ضروری ہے اوروہ ضروری ہے۔ میں تمہیں بتاؤں زندگی میں کچھ بھی ضروری نہیں ہوتا، نہ مال، نہ اولاد، نہ رتبہ، نہ لوگوں کی محبت ۔ بس آپ ہونے چاہئیں اور آپ مزید پڑھیں

زمین اور آسمان ایک ملا ہوا مادہ تھا (القرآن :سورۃ انبیا، آیت30)

پاکستان کے معروف اسلامک سکالر اور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل اپنے ایک بیان میں کہتے ہیں کہ 1929امریکہ کے شہر کیلیفورنیا میں ایک سائنسدان تھا جو کائنات کی تخلیق سے متعلق تحقیق کر رہا تھا۔ اپنی تحقیق کے دوران اس نے دیکھا کہا کہ بڑے منظم انداز اور ردھم میںکائنات کا پھیلائو جاری ہےاور مزید پڑھیں

دوسروں کو ٹھونگیں مارنا چھوڑ دیں

ishfaq-ahmed

“دوسروں کو ٹھونگیں مارنا چھوڑ دیں” اشفاق احمد صاحب کہتے ہیں میں نے اپنے بابا جی کو بہت ہی فخرسے بتایا کہ میرے پاس دو گاڑیاں ہیں اور بہت اچھا بینک بیلنس ہے۔ اس کے علاوہ میرے بچے اچھے انگریزی سکول میں پڑھ رہے ہیں۔ عزت شہرت سب کچھ ہے، دنیا کی ہر آسائش ہمیں مزید پڑھیں