تـربـیـت

bachpan

بچـے کو ایک زور کا تھـپڑ لگا کر ہم کہـتے ہـیں کہ کـتنی بار کہا ہے چھـوٹے بھـائی کو مارا نہ کرو- زور کا چـلا کر کہـتے ہیں کہ چیـخا نہ کرو- جھـوٹ سے روکـنے کے لئـے اس کو کہـتے ہیـں جو جھـوٹ بولتا ہے اسکی زبـان کالی ہو جاتـی ہے۔ مسلسل موبائـل فون اور مزید پڑھیں

دنیا کا نقشہ – زاویہ سے اقتباس

ishfaq-ahmed

مجھے وہ بات یاد آرہی ہے جو شاید میں نے ٹی وی پر ہی سنی ہے کہ ایک اخبار کے مالک نے اپنے اخبار کی اس کاپی کے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے جس میں دنیا کا نقشہ تھا اور اس نقشے کو 32 ٹکڑوں میں تقسیم کردیا اور اپنے پانچ سال کے کمسن بیٹے کو آواز مزید پڑھیں

ماں باپ بڑے انمول

جسے ماں باپ کی بات سمجھ میں نہیں آتی

جسے ماں باپ کی بات سمجھ میں نہیں آتی اسے زمانہ بہت “اچھے طریقے” سے سمجھا لیتا ہے ماں باپ بڑے انمول ہیں ماں باپ بڑے انمول حکم خدا ھے انکو کبھی تو”اف” تک نہ بول ماں باپ بڑے انمول ہیں ماں باپ بڑے انمول باپ شجر ھے شفقت کا اور ماں ھے ٹھنڈی چھاؤں مزید پڑھیں

نیکی اور گناہ

گناہ پر ندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے

گناہ پر ندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کر دیتا ہے حضرت علی رضی اللہ عنہ گناہ پر ندامت غلطی اور گناہ کا احساس اور ندامت اللہ کو بہت پسند ہے، جب کوئی انسان جرم اور گناہ کرنے کے بعداپنے مالک حقیقی کے سامنے روتا ہے تو وہ اس مزید پڑھیں

سوچ کی تاریکی – محمد جمیل اختر

سوچ کی تاریکی

سوچ کی تاریکی، رات کی تاریکی سے زیادہ خطرناک ہے محمد جمیل اختر سوچ کی تاریکی کا مطلب منفی سوچ اور تنگ نظری ۔ بے شک “سوچ کی تاریکی، رات کی تاریکی سے زیادہ خطرناک ہے،،۔ کیونکہ رات کی تاریکی میں ا نسان سہارا لے کر,بیٹھ کر,سرک کر آگے بڑھ ہی جاتا ہے مگر منفی مزید پڑھیں

نقصان

برے کام اس لیے نقصان دہ نہیں کہ وو ممنوع ہیں

برے کام اس لیے نقصان دہ نہیں کہ وہ ممنوع ہیں بلکہ وہ ممنوع اس لیے ہیں کہ وہ نقصان دہ ہیں اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے بہت سے لوگ اس کلمے کی اہمیت اور معنوں سے نا واقف ہیں زندگی کا کوئی بھی پہلو ایسا نہیں ہو گا جس پر اسلام نے تعلیمات مزید پڑھیں

مغرب کی طرف جاؤ گے تو ڈوب جاؤ گے

سورج ہمیں ہر شام یہ درس دیتا ہے

سورج ہمیں ہر شام یہ درس دیتا ہے مغرب کی طرف جاؤ گے تو ڈوب جاؤ گے ایک دن چاند نے سورج سے پوچھا” تم مشرق سے نکلتے ہو تو بڑی آب و تاب میں ہوتے ہو، تمھاری کرنوں کو دیکھ کر محسوس ہوتا ہے جیسے تم خوشی سے مسکرا رہے ہو”. لیکن مغرب میں مزید پڑھیں

“دعا کیفیت کا نام ہے”

دعا الفاظ کا نہیں کفیت کا نام ہے.

دعا الفاظ کا نہیں کیفیت کا نام ہے. دعا کی قبولیت آواز کی بلندی سے نہیں بلکہ دل کی تڑپ کا تقاضہ ہے کیونکہ دعا صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں روح کی طلب اور کیفیت کا نام ہے دعا الفاظ کا نہیں کیفیات کا نام ہے مانگتے وقت الفاظ سے زیادہ کیفیت پر توجہ دیں مزید پڑھیں