ساۓ میں بیٹھی ہوئی نسل کو معلوم نہیں دھوپ کی نذر ھوۓ پیڑ لگانے والے لاکھ مسمار کیے جائیں زمانے والے آ ہی جاتے ہیں نیا شہر بسانے والے اس کی زد پر وہ کبھی خود بھی تو آ سکتے ہیں یہ کہاں جانتے ہیں آگ لگانے والے اب تو ساون میں بھی بارود برستا مزید پڑھیں
زمرہ: وعدہ
جب اُمیدیں ٹوٹتی ہیں توبہت تکلیف ہوتی ہے
جب اُمیدیں ٹوٹتی ہیں تو بہت تکلیف ہوتی ہے لیکن یہ بھی سچ ہے کہ ہر ٹوٹی ہوئی اُمید ہمیں ہمارے رب سے جوڑتی ہے اکثر دیکھا گیا ہے کہ گھروں اور خاندانوں میں بہت پیار محبت ہوتا ہے ایک دوسرے کی مشکل پریشانیوں میں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں ، ملنا جلنا، اکٹھے مزید پڑھیں
موت وعدہ خلافی نہیں کرتی
موت وعدہ خلافی نہیں کرتی کُلُّ نَفْسٍ ذَاءِقَۃ الْمَوْتِ (ہر متنفس کو موت کا مزہ چکھنا ہے) اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میںموت کو ”اَجَل‘‘ سے تعبیر فرمایا ہے، ”اَجَل‘‘ کے معنی ہیں: ”کسی چیز کا مقررہ وقت ، جو کسی قیمت پر نہ ٹلے موت ایک اَٹل حقیقت ہے‘‘۔اسی طرح فرد کی موت کا مزید پڑھیں
منافق جب کسی کو گرانا چاہتا ہے تو
منافق جب کسی کو گرانا چاہتا ہے تو اسے دھکا نہیں سہارا دیتا ہے “منافق” نفق سے ماخوذ ہے۔ جس کا معنی سرنگ ہے اور بعض نے اس کی وجہ یہ بیان کی ہے کہ لومڑی اپنے بل کے دو منہ رکھتی ہے۔ ایک کا نام نافقاء اور دوسرے کا نام قاصعاء ہے۔ ایک طرف مزید پڑھیں