وہ شخص کامیاب نہیں ہوپاتا جس میں نا کامی کا خوف کامیابی کی چاہت سے زیادہ ہو تقدیر ،مقدر اور قسمت یہ تینوں الفاظ عام طور پر ایک ہی معنی میں بولے جاتے ہیں۔ لفظ تقدیر کے لغوی معنی اندازہ، مقدار، قسمت، نصیب، بخت یا وہ اندازِ قدرت یا فطرت ہے جو کہ اللہ تعالیٰ مزید پڑھیں
زمرہ: مقدر
بشر کو مار دیتا ہے بہت حساس ہونا بھی
بہت امید رکھنا اور پھر بے آس ہونا بھی بشر کو مار دیتا ہے بہت حساس ہونا بھی سنو اک کان سے اور دوسرے سے پھینک دو باہر بہت نقصان دہ ہے صاحب احساس ہونا بھی اگرچہ تم دکھاوے کے لیے ہی ساتھ ہو میرے چلو ، اتنا ہی کافی ہے تمھارا پاس ہونا بھی مزید پڑھیں
تقدیر پہ شکوہ نہ کریں
تقدیر پہ شکوہ نہ کریں، انسان اتنا عقلمند نہیں کہ اللہ کے ارادے کو سمجھ سکے مَنْ يُرِدِ اﷲُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّيْنِ اللہ تعاليٰ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی گہری سمجھ عطا کر دیتا ہے- وَمَا تَشَاؤُونَ إِلَّا أَن یَشَاءَ اللَّہُ اور تم کچھ بھی نہیں چاہ مزید پڑھیں
اللہ سے رجوع اور انسان کا مقدر
انسان کا مقدر اتنی بار بدلتا ہے جتنی بار اللہ سے رجوع کرتا ہے انسان کا مقدر اتنی بار بدلتا ہے جتنی بار اللہ سے رجوع کرتا ہے مطلب کہ “دعا”۔ دعا، عربی زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی تو التجا اور پکار کے آتے ہیں۔ دعا اللہ کی عبادت ہے، دعا اللہ مزید پڑھیں