اولاد کی پرورش سے متعلق حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمة الله عليه کے چند ضروری ہدایات۔ (1) عورتوں میں عادت ہے کہ بچوں کو جن بھوت اور دوسر ی ڈراؤنی چیزوں سے ڈراتی ہیں یہ بہت غلط بات ہے اس سے بچے کا دل کمزور ہوتا ہے۔ (2) ماں کو چاہیۓ بچے کو باپ مزید پڑھیں
زمرہ: مصیبت
ہر شخص کی دُعا کو سننے اور قبول کرنے والا اﷲ ہی ہے
برے جب حالات ہوتے ہیں کوئی بھی ساتھ نہیں دیتا- ذات رب کی ہی ہے جو سہارا دیتی ہے۔ جینے کی اک امنگ جاگ جاتی ہے انسان جب اپنے درد دکھ اور حالات کا تزکرہ اپنے ہاتھوں کو اٹھا کر اپنے رب کی بارگاہ میں دعا مانگتے کرتا ہے تو اک سکون محسوس ہوتا اک مزید پڑھیں
اللہ پاک مجھ کو اپنے فضل وکرم اور رحمت سے بچا لے
یا اللہ پاک! میں گناہوں کے سمندر میں ڈوبا ہوا ہوں مجھ کو اپنے فضل وکرم اور رحمت سے بچا لے آمین مصیبت ،دکھ ،درد ،پریشانی ،بیماریوں کی تکا لیف ،مفلسی و تنگ دستی کی شدت میں رحمت خدا وندی سے مایوس ہو نے کی ضرورت نہیں بلکہ اللہ رب العزت کے فضل وکرم سے مزید پڑھیں
گناہ زہر ہے
گناہ زہر کی مانند ہیں، جو کم ہوں یا زیادہ ہر صورت میں نقصان دہ ہیں آج ہر انسان پریشان ہیکسی کوجانی پریشانی ہے تو کسی کومالی، کسی کو منصب کی پریشانی ہے تو کسی کوعزت وآبرو کی، امیر اپنی کوٹھی میں پریشان تو غریب جَھونپڑی میں، کوئی روزگار اور حالات سے نالاں ہے تو مزید پڑھیں
یا رب! دلِ مسلم کو وہ زندہ تمنّا دے
یا رب! دلِ مسلم کو وہ زندہ تمنّا دے جو قلب کو گرما دے، جو رُوح کو تڑپا دے پھر وادیِ فاراں کے ہر ذرّے کو چمکا دے پھر شوقِ تماشا دے، پھر ذوقِ تقاضا دے محرومِ تماشا کو پھر دیدۂ بِینا دے دیکھا ہے جو کچھ میں نے اَوروں کو بھی دِکھلا دے بھٹکے مزید پڑھیں
مصیبت کا ساتھی کون؟؟؟
کون ہوتا ہے مصبت میں کسی کا دوست آگ لگتی ہے تو پتّے بھی ہوا دیتے ہیں دوست کیا خوب وفا وُں کا صلہ دیتے ہیں ہر نئے موڑ پہ اک زخم نیا دیتے ہیں تم سے تو خیرگھڑی بھر کی ملاقات رہی لوگ صدیوں کی رفاقت کو بھلا دیتے ہیں کیسے ممکن ہے دھواں مزید پڑھیں