رمضان المبارک کے پہلے عشرے کی دُعا

پہلا عشرہ رحمت

بسم الله الرحمن الرحيم پہلا عشرہ رحمت رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ اے میرے ربّ مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، تو سب سے بہتررحم فرما نے والا ہے۔ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ اپنے اندر لامحدود، ان گنت رحمتیں سموئے ہوئے ہے۔ اللہ تعالیٰ کی بے پناہ رحمتیں اور برکتیں نازل ہوتی مزید پڑھیں

رنگوں میں وہ رنگ کہاں

رنگوں میں وہ رنگ کہاں

رنگوں میں وہ رنگ کہاں جو رنگ لوگ بدلتے ہیں دنیا میں تقریباً ہر دوسرا شخص خوش مزاجی اور اپنائیت سے ملتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ یا تو وہ فطرتاً واقعی اچھا انسان ہوتا ہے یا پھر اپنے فائدے کے لیے مخصوص لوگوں سے خوش خلقی کا مظاہر کرتا ہے۔ ایسے مزید پڑھیں

اسماء الحسنى – المقسط

عدل و انصاف قائم کرنے والا

المقسط عدل و انصاف قائم کرنے والا {اِنَّ رَبِّیْ عَلیٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ} (ہود: ۵۶) ’’میرا رب سیدھی راہ پر قائم ہے‘‘۔ المقسط اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے المقسط کے معنی ہیں عدل و انصاف قائم رکھنے والا، جو اپنے فیصلوں میں مخلوق کے ساتھ مکمل انصاف کرنے والا۔ انصاف کرنے والا: وہ مزید پڑھیں

تبلیغ کے لیئے اپنا کردار

تبلیغ کے لیئے کردار

ایک انسان جب دنیا میں آتا ہےتواس کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ اچھا کیا ہے اور برا کیا ہے،اس کے سامنے دو راستے ہوتے ہیں ایک گمراہی کا راستہ اور دوسرا حق اور نجات کا راستہ ، گمراہی کے راستے کی دعوت دینے والا شیطان ہوتا ہے ،حق کے راستے کی دعوت والے انبیاء مزید پڑھیں

عمرِ رواں پھر نہیں مسکرائی بچپن کی طرح

عمرِ رواں پھر نہیں مسکرائی بچپن کی طرح

عمرِ رواں پھر نہیں مسکرائی بچپن کی طرح میں نے گڑیا بھی خریدی، کھلونے بھی لے کر دیکھے بچپن ہر شخص کی زندگی کا سب سے حسین اورخوبصورت حصہ ہوتا ہے۔ کیونکہ جب ہم چھوٹے ہوتے ہیں تو ہم بس اپنی موج مستی کی دنیا میں رہتے ہیں۔ اِدھر اُدھر، اندر باہر، یہاں تک کہ مزید پڑھیں

سب سے بڑی سلطنت، اپنے نفس پر حکمرانی

اپنے نفس پر حکمرانی

بے شک سب سے” بڑی سلطنت اس انسان کے پاس ہے جس نے اپنے نفس پہ حکمرانی کی ہو،، جب دلوں کے تخت پر نفسِ حکمرانی ہو جائےاور خود احتسابی پر توجہ نہ دی جائے تو بربادی مقدر بن جاتی ہےحدسے زیادہ اپنی خواہشات پہ چلنے والا انسان ہی اپنے نفس کا غلام ہوتا ہے مزید پڑھیں