اسماء الحسنیٰ – المحصی

سب کچھ دیکھنے اور سمجھنے والا

المحصی اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ المحصی کے معنی ہیں اپنے علم اور شمار میں رکھنے والا۔ وہ جو ان بے شمار اشیاء کا شمار رکھتا ہے جن کا شمار ممکن نہیں اور ہر چیز سے باخبر ہے۔ AL MUHSEEO Apnay Ilm Aur Shmaar Mein Rkhnay Wala

اسماء الحسنى -الْبَاطِنُ

پوشِيدہ و پِنہاں

الْبَاطِنُ پوشِيدہ و پِنہاں الْبَاطِنُ االہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الْبَاطِنُ کے معنی ہیں ’’پوشیدہ‘‘ ارشاد نبویﷺ ہے : {اَنْتَ الْاَوَّلُ فَلَیْسَ قَبْلَکَ شَیئٌ وَاَنْتَ الْآخِرو فَلَیْسَ بَعْدَکَ شَیْء وَاَنْتَ الظَّاھِرُ فَلَیْسَ فَوْقَکَ شَیْء وَاَنْتَ الْبَاطِنُ وفَلَیْسَ دُوْنَکَ شَیْئٌ} ’’تو ہی اول ہے، تجھ سے پہلے کچھ نہیں تھا۔ تو ہی آخر مزید پڑھیں

اسماء الحسنى -الْمُتَعَالُ

بلند صفتوں والا

الْمُتَعَالُ بلند صفتوں والا اللہ سبحانہ نے فرمایا: عٰلِمُ الۡغَيۡبِ وَالشَّهَادَةِ الۡكَبِيۡرُ الۡمُتَعَالِ‏ ﴿الرعد: ۹﴾ وہ دانائے نہاں وآشکار ہے سب سے بزرگ (اور) عالی رتبہ ہے الْمُتَعَالُ اللہ کے صفاتی ناموں میں ایک ہے الْمُتَعَالُ کے معنی ہیں ’’بلند ، سب سے بلند‘‘ سب سے بلند و بالا، جو شان اور مقام کے اعتبار مزید پڑھیں

اسماء الحسنى -الْبَرُّ

بڑا اچھا سلوک کرنے والا

الْبَرُّ بڑا اچھا سلوک کرنے والا الْبَرُّ اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الْبَرُّ کے معنی ہیں ’’نیکی کرنے والا‘‘ اور ’’احسان کرنے والا‘‘ اللہ تعالیٰ نیکی کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے جس کے اوصاف جود، کرم اور کثرت عطاء ہیں وہ اللہ ایسا محسن ہے جو اپنے بندوں پر طرح مزید پڑھیں

اسماء الحسنى- الوَارِثُ

الوارث

الوَارِثُ سب کے بعد موجود رہنے والا الوَارِثُ اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الوَارِثُ سب کے بعد موجود رہنے والا، جو تمام چیزوں کا حقیقی وارث ہے، تمام کائنات کی کبھی نہ ختم ہونے والی ملکیت کا حامل ہے انسان عارضی ملکیت کا حامل ہوتا ہے جب اس کی موت واقع ہو مزید پڑھیں

اسماء الحسنیٰ – الرافع

بلند کردینے والا

الرَّافِعُ بلند کردینے والا الرَّافِعُ اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الرَّافِعُ کے معنی ہیں بلند کرنے والا، اٹھانے والا۔ جو اہلِ ایمان کوایمان لانے کی وجہ سے بلند کرتا ہے۔ جس کو چاہے عزت دے اور جس کو چاہے ذلت دے جس کو چاہے ہدایت دے اور جس کو چاہے گمراہ کر مزید پڑھیں

اچھے برتاؤ کا سب زیادہ مستحق کون ہے؟

ماں کو دیکھ کر مسکرانا بھی عبادت ہے

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور دریافت کیا کہ میری بھلائی اور حسن معاملہ کا سب سے زیادہ مستحق کون ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ تیری ماں” ۔ اس نے پھر پوچھا کہ اس کے بعد؟ مزید پڑھیں

انسان کو کوئی چیز نہیں ہرا سکتی

انسان کو کوئی چیز نہیں ہرا سکتی

انسان کو کوئی چیز نہیں ہرا سکتی جب تک کے وہ خود ہار نہ مان لے ہمارے سامنے اکثر ایسے لوگ موجود ہوتے ہیں جو قسمت اور نصیب کی خرابی کا شکوہ کرنے میں ہمہ وقت مصروف رہتے ہیں۔ حقیقت یہ ہوتی ہے کہ یا تو وہ خود محنت نہیں کرتے، کام سے جی چراتے مزید پڑھیں