اسماء الحسنیٰ – المحصی


المحصی اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔
المحصی کے معنی ہیں اپنے علم اور شمار میں رکھنے والا۔ وہ جو ان بے شمار اشیاء کا شمار رکھتا ہے جن کا شمار ممکن نہیں اور ہر چیز سے باخبر ہے۔

AL MUHSEEO
Apnay Ilm Aur Shmaar Mein Rkhnay Wala


اپنا تبصرہ بھیجیں