دسمبر اب کے آؤ تو

دسمبر

دسمبر اب کے آؤ تو تم اُ س شہرِ تمنا کی خبر لانا کہ جس میں جگنوؤں کی کہکشائیں جھلملاتی ہیں جہاں تتلی کے رنگوں سے فضائیں مسکراتی ہیں وہاں چاروں طرف خوشبو وفا کی ہے اور اُس کو جو بھی پوروں سے نظر سے چھو گیا پل بھر مہک اُٹھا دسمبر اب کے آؤ مزید پڑھیں

اونچے قد کے ” بونے” لوگ

مٹھی زباں کھوٹا دل

“لب پر میٹھے میٹھے بول دل میں کینہ ، بُغض ، ریا نیت میں ازلوں سے کھوٹ لفظوں کا بیوپار کریں مطلب ھو تو پیار کریں جھوٹے دعوے یاری کے شُعبدے ھیں مکاری کے وقت پڑے تو کُھلتے ھیں اُونچے قد کے “بونے” لوگ !! ” UNCHE KAD K “BONEY” LOG

خدایا عشق محمد ﷺ میں وہ مقام آئے

عشق محمد

خدایا عشق محمد ﷺ میں وہ مقام آئے کہ سانس بعد میں پہلے نبی ﷺ کا نام آئے میرا گدا میرا نوکر میرا غلام آئے خدا کرے کہ مدینے سے یہ پیعام آئے غلام بن کے مدینے میں آج تک جو گیا کبھی یہ ھو نہیں سکتا کہ وہ ناکام آئے نبی ﷺ کی آل مزید پڑھیں

کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے

نظامِ ہستی

کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے ،….. وہی خدا ہے دکھائی بھی جو نہ دے نظر بھی جو آرہا ہے وہی خدا ہے تلاش اُس کو نہ کر بتوں میں وہ ہے بدلتی ہوئی رُتوں میں جو دن کو رات اور رات کو دن بنا رہا ہے ، وہی خدا ہے وہی مزید پڑھیں

میرے آقا ﷺ کا روضہ مدینے میں ہے

روضہ سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم

میری الفت مدینے سے یوں ہی نہیں میرے آقا ﷺ کا روضہ مدینے میں ہے میں مدینے کی جانب نہ کیسے کھینچوں میرا تو جینا مرنا مدینے میں ہے عرشِ اعظم سے جس کی بڑی شان ہے روضہ مصطفٰی ﷺ جس کی پہچان ہے جس کا ہم پلا کوئی محلہ نہیں ایک ایسا محلہ مدینے مزید پڑھیں

میں غلام مصطفی ﷺ ہوں

تاجدار حرم، ہو نگاہ کرم

حالِ دل کس کو سنائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے کیوں کسی کے در پہ جائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے میں غلام مصطفی ﷺ ہوں یہ مری پہچان ہے غم مجھے کیوں کر ستائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے شانِ محبوبی دکھائی جائے گی محشر کے دن کون دیکھے گا خطائیں آپ ﷺ کے مزید پڑھیں

مری اوقات، سب مٹی​

مٹی​

نہ پوچھو ذات، سب مٹی​ مری اوقات، سب مٹی​ ​ جتا کر دے بھی دی تو کیا​ تری سوغات، سب مٹی​ ​ دکھاوا آ گیا دل میں​ جو کی خیرات ، سب مٹی​ ​ مزہ ہے شے کی قلت میں​ ہوئی بہتات، سب مٹی​ ​ مری دھرتی جو بنجر تھی​ تو پھر برسات، سب مٹی​ مزید پڑھیں

خاک ہوتا میں تیری گلیوں کی​

روضہ سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم

تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا​ کوئی مجھ سا نہ دوسرا ہوتا​ سانس لیتا تُو اور میں جی اٹھتا​ کاش مکہ کی میں فضا ہوتا​ ہجرتوں میں پڑا ہوتا میں​ اور تُو کچھ دیر کو رکا ہوتا​ تیرے حجرے کے آس پاس کہیں​ میں کوئی کچا راستہ ہوتا​ بیچ طائف بوقتِ سنگ زنی​ تیرے لب پہ مزید پڑھیں