زندگی!! تجھ پہ بہت غور کیا ہے میں نے

زندگی" جس کا بڑا شور سنا کرتے تھے"

زندگی!! تجھ پہ بہت غور کیا ہے میں نے تو فقط رنگ ہے رنگوں کے سوا کچھ بھی نہیں زندگی!! جس کا بہت نام سنا جاتا ہے ایک کمزور سی ہچکی کے سوا کچھ بھی نہیں Zindagi!!! Jiska Bohat Nam Suna Jata Hai Aik Kamzoor Si Hichki Kay Siwa Kuch Bhi Nahi

رنگوں میں وہ رنگ کہاں

رنگوں میں وہ رنگ کہاں

رنگوں میں وہ رنگ کہاں جو رنگ لوگ بدلتے ہیں دنیا میں تقریباً ہر دوسرا شخص خوش مزاجی اور اپنائیت سے ملتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ یا تو وہ فطرتاً واقعی اچھا انسان ہوتا ہے یا پھر اپنے فائدے کے لیے مخصوص لوگوں سے خوش خلقی کا مظاہر کرتا ہے۔ ایسے مزید پڑھیں

زبان دے مٹھے تے دل دے کوڑے

منافقت

زبان دے مٹھے تے دل دے کوڑے شریک بتھیرے تے سجن تھوڑے یہ پنجابی کہاوت “زبان دے مٹھے تے دل دے کوڑے شریک بتھیرے تے سجن تھوڑے” منافق رویےٌ کی طرف اشارہ کرتی ہے- “منافق رویےٌ” کو منافقت کہتے ہیں- منافقت ایسے طرز عمل کو کہتے ہیں جو قول و فعل کے تضاد سے عبارت مزید پڑھیں

اس دنیاۓ فانی سے جو منہ موڑ گیا ہے

کیا چھوڑ گیا ہے

اس دنیاۓ فانی سے جو منہ موڑ گیا ہے برسوں کے جو رشتے تھے سبھی توڑ گیا ہے ہے کھوج فرشتوں کو کہ کیا ساتھ ہے لایا؟ اور فکر عزیزوں کو ہے، کیا چھوڑ گیا ہے؟ یہ دنیاوی زندگی ایک کھیل اور تماشے کے سوا کچھ بھی نہیں۔ کہ جس طرح کھیل تماشے میں لگ مزید پڑھیں

سکون چاہتے ہو توانسانوں پر خرچ کرو

سکون چاہتے ہو توانسانوں پر خرچ کرو

سکون چاہیے ہو تو مکانوں پر نہیں انسانوں پر خرچ کرو آج کے جدید دور میں نت نئی ایجادات ہر روز ہو رہی ہیں جو انسان کو بہت سی سہولتیں پہنچارہی ہیں ان سہولتوں کے میسر آنے سے بظاہر انسان کو زندگی کے امور میں بہت سی آسانیاں ملنی شروع ہو گئی ہیں۔ انسان اپنے مزید پڑھیں

عمرِ رواں پھر نہیں مسکرائی بچپن کی طرح

عمرِ رواں پھر نہیں مسکرائی بچپن کی طرح

عمرِ رواں پھر نہیں مسکرائی بچپن کی طرح میں نے گڑیا بھی خریدی، کھلونے بھی لے کر دیکھے بچپن ہر شخص کی زندگی کا سب سے حسین اورخوبصورت حصہ ہوتا ہے۔ کیونکہ جب ہم چھوٹے ہوتے ہیں تو ہم بس اپنی موج مستی کی دنیا میں رہتے ہیں۔ اِدھر اُدھر، اندر باہر، یہاں تک کہ مزید پڑھیں

سب سے بڑی سلطنت، اپنے نفس پر حکمرانی

اپنے نفس پر حکمرانی

بے شک سب سے” بڑی سلطنت اس انسان کے پاس ہے جس نے اپنے نفس پہ حکمرانی کی ہو،، جب دلوں کے تخت پر نفسِ حکمرانی ہو جائےاور خود احتسابی پر توجہ نہ دی جائے تو بربادی مقدر بن جاتی ہےحدسے زیادہ اپنی خواہشات پہ چلنے والا انسان ہی اپنے نفس کا غلام ہوتا ہے مزید پڑھیں