زندگی!! تجھ پہ بہت غور کیا ہے میں نے


زندگی!! تجھ پہ بہت غور کیا ہے میں نے
تو فقط رنگ ہے رنگوں کے سوا کچھ بھی نہیں

زندگی!! جس کا بہت نام سنا جاتا ہے
ایک کمزور سی ہچکی کے سوا کچھ بھی نہیں

Zindagi!!! Jiska Bohat Nam Suna Jata Hai
Aik Kamzoor Si Hichki Kay Siwa Kuch Bhi Nahi


اپنا تبصرہ بھیجیں