بعض لوگ کیوں نماز نہیں پڑهتے؟ ایک دوست نے اپنے نماز پڑهنے کی یہ وجہ بیان کی: بہت آسانی سے میں نمازی بن گیا- ایک دن میں کلاس میں بیٹھا ہوا تھا اور میری کلاس کا مضمون علوم دينی تھا- جب استاد کلاس میں تشریف لائے تو انہوں نے شاگردوں سے سوال کیا: آپ کی مزید پڑھیں
زمرہ: دین
حقوق العباد کی اہمیت
قرآن و سنت میں حقوق اللہ کے بعد سب سے زیادہ اہمیت حقوق العباد کو دی گئی ہے ۔ حقوق العباد کا مطلب ہے بندوں کے حقوق۔ حقوق العباد میں دنیا کے ہر مذہب، ہر ذات و نسل، ہر درجے اور ہر حیثیت کے انسانوں کے حقوق شامل ہیں۔ اگر ہم عزیزوں کے حقوق ادا مزید پڑھیں
ﻋﯿﺪ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮨﮯ ﺧﻮﺷﯽ !
ﻋﯿﺪ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮨﮯ ﺧﻮﺷﯽ ! ﺍﺳﮯ ﺑﺎﻧﭩﺌﯿﮯ ، ﺟﯿﺴﺎ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﯾﻦ ﮐﺎ ﺗﻘﺎﺿﺎ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ۔ عید ان کی نہیں جنہوں نے عمده لباس زیب تن کر لیا بلکہ عید تو ان کی ہے جو اللہ کی وعید اور پکڑ سے ڈر گئے. عید ان کی نہیں جنہوں نے مزید پڑھیں
فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذبٰن
فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذبٰن تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے اللہ کی نعمتوں پر شکر ادا کیجئے!! مسلمانان گرامی!اللہ تعالیٰ کے اسما، صفات اور افعال ذریعے اللہ تعالیٰ کی معرفت کا حصول ہوتا ہے جو اللہ تعالیٰ کے ساتھ محبت، تعظیم اور توحید کے اقرار کا باعث ہے۔ اللہ مزید پڑھیں
دعا – دین کی سمجھ عطا فرما
اے الله! مجھے دین کی سمجھ عطا فرما آمین اللہ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی گہری سمجھ عطا کر دیتا ہے- مَنْ يُرِدِ اﷲُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّيْنِ اللہ تعاليٰ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی گہری سمجھ عطا کر دیتا ہے اَلْقُرْآن مزید پڑھیں
ہر دوسرا شخص فتووں کی زد میں ہے
ہر دوسرا شخص فتووں کی زد میں ہے پتہ نہیں علم بڑھ رہا ہے یا جہالت آر ڈبلیو (نام کتاب: ایسا مسلمان ہوں میں)- وہی ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچے دین کے ساتھ بھیجا کہ اسے سب دینوں پر غالب کرے اور اللہ کافی ہے گواہ – محمّد اللہ کے رسول مزید پڑھیں
میں اسی لئے مسلمان میں اسی لئے نمازی
میری زندگی کا مقصد تیرے دین کی سرفرازی میں اسی لئے مسلمان میں اسی لئے نمازی علامہ صاحب نے اپنے مسلمان ہونے اور نماز و روزہ اور دیگر ارکان اسلام کی ادائیگی کا مقصد بتایا ہے، کہ میں مسلمان صرف اور صرف اس مقصد کے لئے ہوں کہ تیری دین کی سرفرازی ہو سکے، تیرے مزید پڑھیں
زبان کو اپنے قابو میں رکھو
نبی کریم ﷺ نے اپنی زبان مبارک کو پکڑ کر حضرت معازؓ کو یوں نصیحت فرمائی: ” زبان کو اپنے قابو میں رکھو!” حضرت معازؓ نے عرض کیا: یا نبی الله ﷺ ہم جو کچھ بولتے ہیں کیا اس پر ہماری گرفت ہوگی؟ آپ ﷺ نے فرمایا: “اے معاز! اللہ تمہارا بھلا کرے، جہنّم میں مزید پڑھیں