ﻋﯿﺪ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮨﮯ ﺧﻮﺷﯽ !


ﻋﯿﺪ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮨﮯ ﺧﻮﺷﯽ !
ﺍﺳﮯ ﺑﺎﻧﭩﺌﯿﮯ ، ﺟﯿﺴﺎ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﯾﻦ ﮐﺎ ﺗﻘﺎﺿﺎ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ۔

عید مبارک

عید ان کی نہیں جنہوں نے عمده لباس زیب تن کر لیا
بلکہ عید تو ان کی ہے جو اللہ کی وعید اور پکڑ سے ڈر گئے.

عید ان کی نہیں جنہوں نے آج عمده خوشبوؤں کا استعمال کیا
بلکہ عید تو ان کی ہے جنہوں نے اپنے گناہوں کی توبه کی اور پهر اس پر قائم رہے.

عید ان کی نہیں جنہوں نے عمده کهانوں کی ڈشیں پکائیں
بلکہ عید تو ان کی ہے جنہوں نے حتی الامکان مقدور کے ساتھ سعادت حاصل کی اور نیک بننے کی کوشش کی.

عید ان کی نہیں جنہوں نے اعلیٰ درجہ فرش سے اپنے مکانوں کو آراستہ کیا
بلکہ عید تو ان کی ہے جو پل صراط سے گزر گئے.

! EID KA MATLAB HA KHUSHI


اپنا تبصرہ بھیجیں