قَالَ اَنَا خَیْرٌ مِّنْہ، خَلَقْتَني مِن نَّارٍ وَّ خَلَقْتَہٗ مِنْ طِیْنٍ ﴿سورۂ ص﴾ (شیطان نے) کہا کہ میں اس سے بہتر ہوں؛ تُو نے مجھے آگ سے بنایا اور اسے مٹی سے۔ ایسا ہو سکتا ہے کہ آپ کسی چیز میں کسی بندے سے زیادہ ماہر ہوں۔۔۔ اور اس کا مظاہرہ بھی کیا جا سکتا مزید پڑھیں
زمرہ: تکبر
عبادت کی کثرت پر غرور نہ کرو
عبادت کی کثرت پر غرور نہ کرو کیونکہ زیادہ عبادت کے باوجود ابلیس کا کیا حال ہوا اللہ تبارک و تعالیٰ نے انسان کی تخلیق سے پہلے فرشتے اور جن پیدا کئے۔ انسان کی تخلیق جب فرمائی تو ملائکہ کو حکم کیا کہ وہ انسان کے سامنے سجدہ ریز ہوجائیں۔ ابلیس اگرچہ جن تھا اور مزید پڑھیں
تکبٌر کے موسم میں سازگار ہوائیں
تکبٌر کے موسم میں سازگار ہوائیں نہیں چلا کرتیں انسان کا غرور اور تکبر شیطان کی انا اور اکڑ سے بھی اوپر چلا جاتا ہے- بعض اوقات دولت، خاندانی حسب و نصب اور دیگر عوامل اس کو اس گھٹیا اور بری سوچ میں ڈال دیتے ہیں کہ یہ فرعونیت اور نمرودیت میں مبتلا ہو جاتا مزید پڑھیں
چار دناں دا میلہ (بلھے شاہ)
ویکھ فریدامٹی کھلی مٹی اُتے مٹی ڈُلی مٹی ہسے مٹی رووے انت مٹی دا مٹی ہووے نہ کر بندیا میری تیری نہ اے تیری نہ اے میری چار دناں دا اے میلہ دنیا فیر مٹی دی بن گئ ڈھیری نہ کر ایتھے ہیرا پھیری مٹی نال نہ دھوکا کر توں توں وی مٹی او وی مزید پڑھیں
غرور ایک بیماری
غرور ایک بیماری ہے جو کسی بھی، کم ظرف کو لگ سکتی ہے ایک شخص نے حضرت علی سے پوچھا ’’انسان برا کب بنتا ہے‘‘ تو آپ نے فرمایا ’’ جب وہ خود کو اچھا سمجھنا شروع کر دیتا ہے‘‘ اعزازیل سے ابلیس تک کا سفر ایک لفظ پر محیط ہے اور وہ ہے غرور مزید پڑھیں
لوگ اکڑ کر ایسے جیتے ہیں
لوگ اکڑ کر ایسے جیتے ہیں جیسے آب حیات پیتے ہیں اکڑ کر چلنا مطلب غروراور تکبر سے چلنا بلکہ اس سے مراد دوسروں کو حقیر جاننا انسان کو اللہ تعالیٰ اگر نعمتیں عطا کریں ، اچھی شکل و صورت اسے دیں ، اعلیٰ صلاحیتوں سے اسے نوازیں تو وہ مغرور ہو جاتا ہے۔ اسی مزید پڑھیں
کی اے تیرے پلّے ویکھاں
اتوں لے کے تھلے ویکھاں تیرے جُسّے ولّے ویکھاں کیہڑی شے دی آکڑ بندیا کی اے تیرے پلّے ویکھاں پنجابی کی ان اشعار میںشاعر انسان کواس کے غرور اور اسکے فانی ہونے کے بارے میں بتا رہا ہے کہ انسان جتنا مرضی طاقتور بن جائے اتنا ناقص منصوبہ ساز ہے اور اپنے ہر فیصلے میں مزید پڑھیں
غرور ایک شیطانی صفت
دعا کریں کبھی غرور نہ آئے… ﷲ تعالی نے انسان کو بے شمار خوبیوں سے نواز رکھا ہے اور ان خوبیوں میں ایک بڑی خوبی یہ بھی ہے کہ انسان بُرے سے بُرے حالات میں بھی اپنے آپ کو سنبھال کراپنے روشن مستقبل کی جدوجہد کرتا رہے – اسکے ایسے حالات بھی بن جاتے ہیں مزید پڑھیں