اسماء الحسنى – الحلیم

بڑا برد بار

الحلیم بڑا برد بار الحلیم اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الحلیم کے معنی ہیں ’’حلم اور بردباری والا‘‘: بردبار، تحمل(برداشت) والا، وہ لوگوں کی سرکشی کو دیکھنے کے باوجودانہیں اپنی نعمتیں عطا فرماتا رہتاہے جو اپنی مخلوقات پر ظاہری اور باطنی نعمتیںنازل فرماتا رہتا ہے حالاں کہ وہ گناہ اور مزید پڑھیں

ربّ کو بہت قریب پایا

ہر حال میں شکر الله کا!!!!!

جس نے سُکھ میں شُکر ادا کیا اس نے دُکھ میں ربّ کو بہت قریب پایا حضرت صہیب سے روایت ہے کہ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا مومن آدمی کا بھی عجیب حال ہے کہ اس کے ہر حال میں خیر ہی خیر ہے اور یہ بات کسی کو حاصل نہیں سوائے مزید پڑھیں

درندے ہم سے بہتر ہیں

درندے

چلو اب مان جاؤ تم درندے ہم سے بہتر ہیں ایک مسافر نے جنگل میں ایک کنوئیں سے پانی پینے کا ارادہ کیا تو اس میں شیر، سانپ اور انسان کو دیکھا۔ شیر نے نکالنے کی التجا کی۔ مسافر نے کہا کہ ’’تم مجھے کھا جاؤ گے۔‘‘شیر نے کہا ’’نہیں، بلکہ احسان کا بدلہ دوں مزید پڑھیں

مفلسی کی داستان

مفلس کی آدھی بات فضا میں بکھر گئی

مفلس کی آدھی بات فضا میں بکھر گئی صاحب نے جلد کار کا شیشہ چڑھا لیا مفلسی امتحان لوگوں کا سوچکا ہے ایمان لوگوں کا راہ بھٹکے ہوۓ جو پھرتے ہیں کیا کروں ان جوان لوگوں کا؟ ایک عورت کی بےبسی دیکھی حال دیکھا شیطان لوگوں کا ننھی بچی کی خواہشوں کے لیے منتظر ہے مزید پڑھیں

دعا – رکھ فقیر بس اپنی ذات کا

یا رب

یا رب رکھ فقیر فقط اپنی ذات کا دنیا کے خداؤں کا تجھے خوب پتہ ہے ایک درویش ساری رات عبادت کرتا رہا.. صبح ہوئی تو اس نے دعا کے لیے ہاتھ اٹھاۓ اور اپنی حاجات اپنے رب سے بیان کرنے لگا.. غیب سے آواز آئی کہ تیری دعا قبول نہ ھوگی فضول وقت برباد مزید پڑھیں

تمنّائیں اندھا کر دیتی ہیں

اندھا

حد سے زیادہ تمنّائیں انسان کو اندھا کر دیتی ہیں سچ ہے کہ حد سے زیادہ تمنّائیں انسان کو اندھا کر دیتی ہیں- اگر ہم سے کوئی یہ پوچھے کہ ’’زندگی میں وہ کیا چیز ہے جسے پانے یا حاصل کرنے کی ہم سب سے زیادہ خواہش رکھتے ہیں‘‘ تو کچھ نمایاں جوابات ہوں گے۔ مزید پڑھیں

برداشت کرنے کی صلاحیت

برداشت کرنے کی صلاحیت

برداشت کرنے کی صلاحیت اللہ کسی کسی کو دیتا ہے پاکستانی معاشرے میں گزشتہ کئی سالوں سے عدم برداشت کے رجحان میں خوفناک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ معاشرے کا ہر فرد نفسا نفسی میں مبتلا نظر آتا ہے، یہ نفسانفسی معاشرے کی اجتماعی روح کے خلاف ہے اور اسے گھن کی طرح چاٹ مزید پڑھیں

لوگ دلوں میں نفرتیں لے کر

لوگ دلوں میں نفرتیں لے کر

لوگ دلوں میں نفرتیں لے کر کس قدر سادگی سے ملتے ہیں لوگ دلوں میں نفرتیں لے کر کس قدر سادگی سے ملتے ہیں- اس طرز عمل کو منافقت کہتے ہیں- جب کوئی انسان منافق ہوجائے تو اُس کے لیے دن کو رات کہنا بڑی بات نہیں کیوں کہ منافق کے لیے اگر کوئی شے مزید پڑھیں